کورونا وبا، ملکہ برطانیہ کا بغیر ماسک اہم دورہ!

لندن: دنیا بھر میں متعدد ممالک سمیت برطانیہ میں بھی عالمی وبا کورونا کی دوسری لہر کے خدشے کے پیش نظر پابندیاں عائد کی گئی ہیں، لیکن ملکہ برطانیہ ماسک کے بغیر اہم دورے پر پہنچ گئیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملکہ برطانیہ عالمی وبا

قومی اداروں کو دو سال میں 10 کھرب سے زائد کا نقصان!

اسلام آباد: وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ دو سال کے دوران سرکاری اداروں کو 10 کھرب 14 ارب روپے کا نقصان ہوا۔سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت خزانہ نے گزشتہ دو سال میں سرکاری اداروں کے خسارے کی

سنجے دت کی کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق!

ممبئی: بولی وُڈ اداکار سنجے دت نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی۔سینئر اداکار نے ستمبر میں ٹویٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو اطلاع دی تھی کہ وہ طبی مسائل کی وجہ سے سوشل میڈیا اور اپنے کام سے کچھ وقفہ لے رہے ہیں۔بولی وُڈ اسٹار کی جانب سے

کراچی علماء کمیٹی کی اپیل پر پُرامن ہڑتال

کراچی: مولانا ڈاکٹر محمد عادل خان کی قاتلانہ حملے میں شہادت کے خلاف جمعہ کو ملک گیر مکمل پرامن پہیہ جام ہڑتال جاری ہے۔کراچی علما کمیٹی کے رہنما و اہلسنت و الجماعت کے صدر مولانا اورنگزیب فاروقی نے پریس کانفرنس میں کراچی علماء کمیٹی کے

سوشل میڈیا صارفین نے آمنہ الیاس کو آڑے ہاتھوں لے لیا!

کراچی: مقبول ماڈل آمنہ الیاس آج کل سوشل میڈیا پر فیئرنیس کریم کی تشہیر کرنے والوں کے خلاف اور باڈی شیمنگ کے حوالے سے بات کرتی دکھائی دے رہی ہیں لیکن اس معاملے پر ان کے مداح انہیں آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔آمنہ الیاس نے چند روز قبل ایک

جنوری 2021 میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا امکان!

کراچی: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم جنوری 2021 میں پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے۔برطانیہ کے ایک اخبار نے انگلش کرکٹ ٹیم کے جنوری 2021 میں پاکستان کے دورہ کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں بورڈز میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کے حوالے سے بات چیت جاری ہے،

این آر او دے کر زندگی آسان ہوجائے گی لیکن یہ میں نہیں کرسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کو این آر او دے کر زندگی آسان ہوجائے گی، لیکن وہ ملک کے لیے تباہی کا راستہ ہے جو میں نہیں کرسکتا۔نسٹ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے کارڈیک اسٹنٹس کے پروڈکشن یونٹ کی افتتاحی تقریب سے اظہار

وزیراعظم نے کارڈیک اسٹنٹس کے پروڈکشن یونٹ کا افتتاح کردیا!

اسلام آباد: وزیراعظم نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) سائنس پارک میں کارڈیک اسٹنٹ کی تیاری کا افتتاح کردیا، جس سے ملک دل کی بیماری کے اس علاج میں خودکفیل ہوگیا۔وزیراعظم نے نسٹ میں کارڈیک اسٹنٹس کے پروڈکشن یونٹ کا افتتاح

شیرنی کے درخت کو گلے لگانے کی تصویر سب کو بھاگئی!

لندن: اس برس کا وائلڈ لائف فوٹوگرافر کا ایوارڈ ایک ایسی تصویر کو دیا گیا ہے جو خفیہ کیمرے کے ذریعے بنی اور جس میں شیرنی کو درخت کو گلے لگائے دیکھا جاسکتا ہے۔روسی جنگلات میں قائم ’لیوپارڈ نیشنل پارک‘ کے ایک علاقے میں وائلڈ لائف فوٹوگرافر نے

شمالی وزیرستان، فوجی قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، افسر سمیت 6 اہلکار شہید

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں نے دیسی ساختہ بم (آئی ای