ووٹ کی عزت کو شکست تسلیم نہ کرنے والوں سے شدید خطرہ ہے، شیخ رشید

کراچی: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ووٹ کی عزت کو الیکشن میں شکست تسلیم نہ کرنے والوں سے شدید خطرہ ہے اور فوج کے خلاف بات کرنے والے لوگ وزیراعظم کی مخالفت نہیں خدمت کرتے ہیں۔کراچی میں سرکلر ریلوے کی افتتاحی تقریب سے وزیر ریلوے شیخ رشید نے خطاب

انتظار ختم، کراچی سرکلر ریلوے 25 سال بعد دوبارہ بحال!

کراچی: شہر قائد کے عوام کا انتظار ختم ہوا، کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) 25 سال بعد دوبارہ بحال ہوگئی۔اس موقع پر افتتاحی تقریب ہوئی، جس میں وزیر ریلوے شیخ رشید نے شرکت کی۔ انہوں نے بتایا کہ آج سے 46 کلومیٹر ٹریک پر سٹی اسٹیشن سے پپری تک

آزاد کشمیر میں 15 روز کیلیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

میرپور: کورونا کی دوسری وبا کے پیش نظر آزاد کشمیر میں 15 دن کے لبے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں 15 دن کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

پاراچنار، شادی کی تقریب کے دوران مکان کی چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق

پارا چنار: خیبر پختون خوا کے علاقے پاراچنار میں شادی کی تقریب کے دوران مکان کی چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ پارا چنار میں سرحدی علاقے پیواڑ میں پیش آیا۔ گھر میں شادی کی تقریب چل رہی تھی اور بہت سے افراد

گورننس میں بہتری کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے، مشیر خزانہ

کراچی: عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ گورننس میں بہتری کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے، لہٰذا جدید پاکستان کے لیے وفاق اور صوبے کی سطح پر گورننس میں بہتری لانا ہوگی۔دی فیوچرسمٹ سے ویڈیولنک خطاب کے دوران مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ ماضی کو

نیوزی لینڈ، مسلم خواتین کے لیے پولیس یونیفارم میں حجاب متعارف

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ پولیس میں مسلم خواتین کی شمولیت کے لیے حجاب کو پولیس یونیفارم کا حصہ بنادیا گیا۔نیوزی لینڈ پولیس میں نئی بھرتی ہونے والی کانسٹیبل زینا علی ملکی تاریخ کی پہلی باحجاب خاتون پولیس اہلکار ہیں۔پولیس ترجمان کے مطابق پولیس

انڈسٹری بڑھے گی تو قرضوں کا پہاڑ اتار سکیں گے، وزیراعظم

فیصل آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تاریخ کا بہترین بلدیاتی نظام پنجاب میں لارہے ہیں جب کہ تاجر جائز نفع کمائیں، چینی مافیا کی طرح ناجائز منافع خوری نہ کریں۔فیصل آباد میں برآمد کنندگان اور تاجر برادری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

کراچی کنگز کی جیت پر فنکار بھی خوشی سے نہال!

کراچی: پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کے فائنل معرکے میں کراچی کنگز کی ٹیم، لاہور قلندرز کو شکست دے کر پہلی بار چیمپئن بنی ہے۔ اس موقع پر فنکاروں نے کراچی کنگزکی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مبارک باد کے پیغامات شیئر کیے ہیں۔ہمایوں سعید،

اسامہ کی موت پر صدر زرداری نے خوشی کا اظہار کیا، اوباما

واشنگٹن: سابق امریکی صدر بارک اوباما اپنی نئی کتاب ’اے پرامسڈ لینڈ‘ میں رقم طراز ہیں کہ میں القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد سے مشکل فون کال کی توقع پاکستان سے کررہا تھا، لیکن ہوا بالکل اس کے برعکس۔اوباما لکھتے ہیں کہ

چارسدہ: حساس ادارے کے دفتر پر حملہ، ایک اہلکار شہید!

چارسدہ: چارسدہ میں حساس ادارے کے دفتر پر حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا جب کہ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چارسدہ میں حساس ادارے کے دفتر پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے اندر گھسنے کی کوشش کی تاہم