بلیاں مالکان تک اپنی بات پہنچاسکیں گی، ایپ تیار!

شنگھائی: بلی اپنے مالک یا مالکن کو کوئی بات سمجھانے کے لیے صرف 'میاؤں میاؤں' ہی کرتی ہے۔بلی کی میاؤں میاؤں کو سمجھنے کے لیے حال ہی میں ایمازون کے سابق انجینئر نے ایک ایسی ایپ تیار کی ہے جو بلی کی آواز کا ترجمہ کرتی ہے۔اس ایپ کا نام

آگاہی ایوارڈز، 43 صحافیوں کے کام کا اعتراف!

اسلام آباد: آگاہی ایوارڈز 43 صحافیوں کو میڈیا میں ان کی مہارت اور اخلاقیات کیلیے دیے گئے، آگاہی ایوارڈز کے آٹھویں سال ملک بھر سے 40سے زائد شعبوں میں ہزاروں نامزدگیاں وصول ہوئیں۔ قومی بین الاقوامی ماہرین پرمبنی جیوری نے پرنٹ، ٹیلی وژن،

وینا نے مجھے لاپتا کرانے کی دھمکی دی، سابق شوہر

لاہور: اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر کا کہنا ہے کہ وینا نے انہیں لاپتا کرانے کی دھمکی دی۔اسد خٹک نے دعویٰ کیا کہ دبئی میں میرے بچوں کے ساتھ نامعلوم افراد رہتے تھے اور میرے بچوں کو غیر قانونی طورپر پاکستان کیسے بھیجا گیا، جلد پنڈورا باکس

کراچی، تمام اضلاع میں اسمارٹ اور مائیکرو لاک ڈاؤن کا فیصلہ!

کراچی: پاکستان بھر میں کورونا وبا کی دوسری لہر اور مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافے کے باعث کمشنر کراچی نے شہر قائد کے تمام اضلاع میں اسمارٹ اور مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چار اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن جب کہ دو اضلاع میں

بیرون ملک پرفارم کرنا چیلنج، نیوزی لینڈ میں اچھی کرکٹ کھیلیں گے، بابراعظم

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ اسکواڈ دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے پُرجوش ہے، پُراعتماد ہیں کہ نیوزی لینڈ میں کارکردگی اچھی ہوگی، رنز صرف بابراعظم نے نہیں کرنے۔قومی اسکواڈ 23 نومبر کی صبح نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہو گا،

انقلابی شاعر فیض احمد فیض کی آج 36 ویں برسی!

کراچی: عہد ساز اور دُنیا بھر میں وطن عزیز کی پہچان بننے والے اردو کے معروف شاعر فیض احمد فیض کو آج دنیا سے رخصت ہوئے 36 برس ہوگئے، آج اُن کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔انقلابی شاعری کی تاریخ فیض کے تذکرے کے بغیر ادھوری ہے۔

جی بی حلقے میں پی ٹی آئی دلچسپ مقابلے کے بعد سرخرو!

گلگت بلتستان: جی بی اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخابات میں سب سے سخت اور دلچسپ مقابلہ جی بی 2 میں دیکھنے میں آیا۔اتوار کو ہونے والے انتخابات میں جی بی ٹو میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار فتح اللہ خان پیپلز پارٹی کے امیدوار جمیل احمد سے صرف

پشاور، بچی کے قتل و جلانے کے واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری!

پشاور: بڈھ بیر میں 7 سالہ بچی کو قتل کے بعد جلانے کے واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی۔پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں بچی کو قتل کے بعد لاش جلائے جانے سے متعلق تحقیقاتی ٹیم کی ابتدائی رپورٹ سامنے آئی ہے، جس کے مطابق بچی لیہ بدھ کے

پنجاب میں شادی ہالوں کے اندر تقریبات پر پابندی عائد!

لاہور: پنجاب حکومت نے شادی ہالوں کے اندر تقریبات پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کی اجازت صرف کھلی جگہ پر ہوگی۔نوٹیفکیشن میں کہا

کورونا عالمی حقیقت، اپوزیشن ہوش کے ناخن لے، شبلی

اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وبا عالمی حقیقت ہے، اپوزیشن ہوش کے ناخن لے اور عوام دشمنی کی مرتکب نہ ہو۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ کورونا وبا ایک عالمی حقیقت ہے یہ کسی ذہن کی