جہاں سے خطرہ ہوگا وہاں میدان جنگ بنادیں گے، بھارتی گیدڑ بھبکی

نئی دہلی: چین کے ہاتھوں رسوا ہونے کے باوجود بھی بھارت اپنی حرکتوں سے باز نہیں آیا، اس کی جانب سے گیدڑ بھبکیوں کا سلسلہ جاری ہے، بھارت نے دوبارہ خطے کا امن تباہ کرنے کے لیے دھمکیاں دینا شروع کردیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی

میکرون کا اسلام مخالف بیان، مسلم ممالک میں فرنچ مصنوعات کی بائیکاٹ مہم

ریاض/ استنبول/ قاہرہ/ دبئی/ دوحہ: فرانس کے صدر میکرون کے اسلام مخالف بیان اور گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے دفاع کے بعد کئی ممالک میں فرنچ مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروع ہوگئی۔عرب میڈیا کے مطابق کئی عرب ممالک کی ٹریڈ ایسوسی ایشنز نے میکرون کے

پاکستان میں انتشار کے لیے بھارت افغان سرزمین استعمال کرنا چاہتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتشار کے لیے بھارت افغان سرزمین استعمال کرنا چاہتا ہے، بدامنی کی خواہش مند مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف ہے، مقبوضہ کشمیر میں 80 لاکھ لوگوں کو کھلی جیل میں رکھا گیا ہے، امن و استحکام

گستاخانہ خاکوں اور فرانسیسی صدر کے بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج

اسلام آباد: گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر کے بیان پر پاکستان نے فرانسیسی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانسیسی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور خاکوں کی اشاعت اور فرانس کے صدر کے

اسلام مخالف مواد ہٹانے کیلیے وزیراعظم کا فیس بک بانی کو خط

اسلام آباد: اسلام مخالف مواد ہٹانے کے لیے فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو وزیراعظم عمران خان نے خط لکھ دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے فیس بک کے بانی کے نام خط میں لکھا کہ فیس بک ہولوکاسٹ کی طرح اسلام مخالف مواد پر بھی پابندی عائد کرے،

راحت فتح علی نے اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھ دیا

کراچی: موسیقی کے ذریعے دُنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرنے والے راحت فتح علی خان اب فلم میں اداکاری کرتے نظر آئِیں گے۔راحت فتح علی خان پاکستانی فلم ’دم مستم‘ میں مختصر سا کردار ادا کررہے ہیں۔اس حوالے سے فلم کے ڈائریکٹر احتشام الدین نے ایک

گھانا، چرچ کی عمارت گرنے سے 22 ہلاک

اکرا: گھانا میں زیر تعمیر تین منزلہ چرچ کی عمارت منہدم ہوگئی، نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک گھانا میں تین منزلہ چرچ کی چھت اُس وقت منہدم ہوگئی جب وہاں بڑی تعداد میں لوگ

جاوید میانداد نہ ہوتے تو وسیم اکرم نہ ہوتا

کراچی: سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستان ٹیم میں اپنی شمولیت کا سہرا لیجنڈری بیٹسمین جاوید میانداد کے سر باندھ دیا۔سوئنگ کے سلطان کے نام سے معروف وسیم اکرم نے اپنے انٹرنیشنل ون ڈے کیریئر کا آغاز 1984 میں نیوزی لینڈ کے خلاف فیصل آباد سے

کیا بابراعظم ٹیسٹ میں بھی قیادت کریں گے؟

کراچی: بابراعظم نیوزی لینڈ میں ٹیسٹ ٹیم کی قیادت بھی سنبھالیں گے جب کہ انہیں مکمل بااختیار کپتان بنانے کا یقین دلایا گیا ہے۔پی سی بی نے گذشتہ برس اکتوبر میں اظہر علی کو سرفراز احمد کی جگہ قومی ٹیم کا کپتان مقرر کیا تھا مگر وہ ایک سال میں

ایران نے امریکی سفیر پر پابندی لگادی

تہران: عراق میں تعینات امریکی سفیر پر ایران نے پابندی عائد کردی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے امریکا کی جانب سے بغداد میں ایرانی سفیر کو بلیک لسٹ کیے جانے کے بعد ردعمل میں امریکی سفیر پر پابندی عائد کی ہے۔ایران نے عراق میں تعینات