سندھ میں گندم کی چوری، چیئرمین نیب کا تحقیقات کا حکم

کراچی: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سندھ میں گندم چوری کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ نیب اعلامیہ کے مطابق نیب سکھر کو محکمہ خوراک سندھ کے 2 مقدمات کی تحقیقات کا حکم دیا گیا۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ بدعنوان عناصر سے

صدارتی ایوارڈ یافتہ فنکارکرشن بھیل کسمپرسی میں چل بسے

رحیم یار خان: صدارتی ایوارڈ یافتہ چولستانی فنکارکرشن لال بھیل 3 ماہ کی علالت کے بعد چل بسے۔ وہ 3 ماہ سے علیل تھے اور نہایت کسمپرسی کی زندگی گزار رہے تھے۔ کرشن لال بھیل نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ، انہیں دنیا کی 18 زبانوں پر

ملک میں نظام عدل تقریباً پہلے ہی ختم ہوچکا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے جسٹس قاضی امین نے ایک کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ملک میں نظام عدل قریباً پہلے ہی ختم ہو چکا۔ سپریم کورٹ میں چیک ڈس آنر کیس میں ملزم کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ ملزم ذوالفقاراحمد پر 2

کشمیر میں بھارتی افواج کا وحشیانہ ملٹری کریک ڈاؤن جاری ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے جعلی مقابلوں میں شہریوں کو شہید کرنے اور ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت ۔ دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے اپنے بیان میں کہا کہ جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کو شہید کیا جارہا

وفاقی حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نے بڑا اعلان کردیا، ہفتہ 9 مئی سے ملک میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کھولا جارہا ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبوں کے وزرائے اعلی بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی

لائیو شو میں سرفراز احمد کی تضحیک، عدنان صدیقی پر تنقید

کراچی: عدنان صدیقی نے لائیو شو میں سرفراز احمد کی تضحیک کرکے سوشل میڈیا صارفین کے غصے کو بھڑکادیا۔ چند روز قبل ایک شو میں بھارتی اداکاروں کے حوالے سے عدنان صدیقی کے سامنے ایک مذاق ہوا جو عدنان صدیقی سے بالکل بھی برداشت نہیں ہوا تھا۔ تاہم

مرکزی حکومت اور (ق) لیگ میں بڑھتے فاصلے

اسلام آباد: دوبارہ تحققیقات کھلنے کی اطلاعات پر وفاق اور مسلم لیگ ق میں فاصلے بڑھنے لگے۔ مسلم لیگ (ق) ایک بار پھر 19 سال پرانی فائلیں کھلنے کے معاملے پر پی ٹی آئی قیادت سے ناراض ہوگئی، (ق) لیگ نے تحفظات پر اتحادی قیادت سے جواب مانگ لیا۔

کورونا بحران: متاثرین ساڑھے 24 ہزار سے متجاوز، 585 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 24 ہزار 644 ہوگئی جب کہ 585 افراد جاں بحق ہوچکے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 12 ہزار 196 ٹیسٹ

فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

کراچی: فیصل ایدھی کا دو مرتبہ کورونا ٹیسٹ مثبت آچکا، تیسری مرتبہ ٹیسٹ کرانے پر منفی آگیا۔ فیصل ایدھی نے ٹویٹر پر پیغام دیا کہ اللہ کے کرم سے میرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، ان تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے لیے دعا کی، کورونا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری، مزید 4 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ پچھلے ایک ماہ سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کشمیریوں کی نسل کشی میں مصروف ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر میں ماہ رمضان کے دوران بھی قابض بھارتی فوج