بوسنیا کے صدر کی پاکستان آمد، وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد: بوسنیا ہرزیگووینا کے صدر شفیق جعفرووچ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔صدر بوسنیا اینڈ ہرزے گووینا17 رکنی وفد کے ہمراہ استنبول سے اسلام آباد پہنچے ہیں، اُن کا یہ دورہ وزیرِاعظم عمران خان کی دعوت پر ہورہا ہے۔ بوسنیا کے

گستاخانہ مواد ناقابل برداشت، کشمیر معاملے پر بوسنیا کا شکریہ، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان کا کہنا ہے کہ رسول کریم ﷺ کی شان میں توہین کوئی مسلمان برداشت نہیں کرسکتا، ان کی ذات اقدس کی حرمت مسلمانوں کے لیے بہت اہم ہے۔وزیراعظم عمران خان نے بوسنیا اور ہرزیگووینا کے صدر شفیق جعفرووچ کے ساتھ مشترکہ پریس

ٹرمپ کی تنقید رائیگاں، مسلمان خواتین دوبارہ سرخرو

واشنگٹن: مسلمان خواتین الہان عمر اور راشدہ طلیب دوسری مرتبہ بھی کانگریس کی رکن منتخب ہوگئیں۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے الہان عمر اور راشدہ طلیب کو صدارتی انتخابات سے قبل نسلی اور مذہبی منافرت کا سامنا کرنا پڑا۔ٹرمپ کی تنقید کے

راحت فتح علی خان کا ایک اور بڑا اعزاز!

کراچی: سروں کے سلطان اُستاد راحت فتح علی خان نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا، وہ پہلے پاکستانی فن کار بن گئے، جن کے یُوٹیوب پر 50 لاکھ سبسکرائبرز ہوگئے ہیں جب کہ بھارت میں وہ اس دوڑ میں تیسرے نمبر پر ہیں۔استاد راحت فتح علی خان کو اس سے

بھارتی اینکر ارناب گوسوامی خودکشی کیس میں گرفتار

ممبئی: معروف بھارتی نیوز اینکر ارناب گوسوامی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ نے ری پبلکن ٹی وی کے ایڈیٹر انچیف اور معروف اینکر ارناب گوسوامی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گوسوامی کو ان کی رہائش گاہ وورلی ہاؤس سے ایک

امیتابھ بچن انتہا پسندوں کی زد میں آگئے

ممبئی: بولی وُڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں پوچھے گئے ایک سوال نے بڑی مصیبت میں پھنسادیا اور وہ ہندو انتہاپسندوں کی تنقید کے نشتر سہنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والے

چھوٹی صنعتوں کو رعایتی بجلی سے کارخانے چلیں گے، شبلی

اسلام آباد: شبلی فراز کا کہنا ہے کہ چھوٹی، درمیانی صنعتوں کو رعایتی نرخوں پر بجلی کی فراہمی سے کارخانے چلیں گے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا صنعتوں کے لیے سستی بجلی کی فراہمی کا

کورونا وبا: جب تک ممکن ہوگا تعلیمی ادارے چلتے رہیں گے، وزیر تعلیم

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران صحت کے حساب سے جب تک ممکن ہوگا تعلیمی ادارے چلتے رہیں گے۔شفقت محمود نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں وزارت صحت کی جانب سے ہدایات پر عمل کرنا

ٹرمپ کا ووٹنگ کو متنازع قرار دے کر سپریم کورٹ جانے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کچھ دیر پہلے اپنے حامیوں سے پُرجوش خطاب میں دعویٰ کیا کہ وہ الیکشن جیت چکے، لیکن ان کی فتح کو شکست میں بدلنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ اسی کے ساتھ انہوں نے ووٹنگ کو متنازع قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف سپریم

ٹرمپ کی شکست کی پیش گوئی

واشنگٹن: 1984 سے امریکا کے صدارتی انتخابات میں فاتح کی درست پیش گوئی کرنے والے امریکن یونیورسٹی کے پروفیسر اور تاریخ داں ایلن لِکٹمین موجودہ الیکشن میں ٹرمپ کی شکست دیکھ رہے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست ہائے متحدہ امریکا