بیرون ممالک پھنسے رجسٹرڈ پاکستانیوں کی تعداد 1 لاکھ سے متجاوز

اسلام آباد: بیرون ملک پھنسے رجسٹرڈ پاکستانیوں خاصے بڑھ گئے اور تعداد 1 لاکھ 3 ہزار تک پہنچ گئی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق 21 ہزار808 پاکستانی بیرون ملک نوکریوں سے فارغ کردیے گئے۔ 31 ہزار پاکستانی بنا تنخواہوں کے ایمرجنسی چھٹیوں پر موجود ہیں

ملک میں 35 ہزار 788 کورونا زدگان، 770 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 35 ہزار 788 ہوگئی جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 770 تک جاپہنچی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 13 ہزار 51 ٹیسٹ

فردوس عاشق اہل نہیں، لابنگ کرکے وزارت حاصل کی تھی، فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فردوس عاشق اعوان نے لابنگ کے ذریعے وزارت حاصل کی تھی اور وہ اس وزارت کی اہل نہیں تھیں۔ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ فردوس عاشق اعوان وزارت اطلاعات کی

کورونا وبا، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف نہ ہوسکا

مکہ المکرمہ: کورونا وبا کی روک تھام کے لیے سعودی حکومت کے اقدامات کے پیش نظر امسال رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجد الحرام اور مسجدی نبوی میں اعتکاف نہیں کیا گیا۔ سعودیہ کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق حرمین کے امور کی نگرانی کرنے

وطن واپسی پر میرا کا کورونا ٹیسٹ، رپورٹ کل آئے گی

لاہور: امریکا سے وطن واپس آنے والی اداکارہ میرا کا کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل لے لیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ میرا کا کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل لے لیا گیا جس کی رپورٹ جمعرات کو آئے گی۔ اداکارہ میرا گزشتہ روز امریکا سے لاہور پہنچی

سرکاری و نجی ہسپتالوں کو ایمرجنسی اور او پی ڈیز فوری کھولنے کا حکم

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے تمام سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں کو فوری طور پر ایمرجنسی وارڈ اور اوپی ڈی کھولنے کا حکم دے دیا، تاکہ کورونا کے علاوہ دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کا علاج ہوسکے۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس یوسف علی سعید پر مشتمل

آرمی چیف کا دورۂ کوئٹہ

کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہیں سیکیورٹی کی صورت حال اورآپریشنل تیاریوں سےآگاہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہیں ہیڈ کوارٹرز سدرن کمانڈ

کراچی: ایس او پیز کی خلاف ورزی، 8 مارکیٹیں سیل

کراچی: حکومت سندھ کے طے کردہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ نے گل پلازہ اور زینب مارکیٹ سمیت 8 مارکیٹوں کو سیل کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر صدر آصف رضا چانڈیو پولیس نفری کے ہمراہ فوارہ چوک کے قریب کاروباری مراکز پہنچے اور ایس او پیز کی

سندھ وبائی امراض ترمیمی آرڈیننس نافذ، کورونا پھیلانے پر 10 لاکھ جرمانہ

کراچی: سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن پابندیوں اور ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ صوبے میں وبائی امراض ایکٹ کی خلاف ورزی کا نیا قانون نافذ کردیا گیا جس کی خلاف ورزی پر ریکارڈ جرمانے ہوں گے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل

چینی اسکینڈل: بزدار تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش

ملتان: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار چینی اسکینڈل میں تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چینی اسکینڈل میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے ہیں جب کہ بزدار نے سبسڈی اسکینڈل کے حوالے سے اپنا