سندھ میں دو ہفتے سخت لاک ڈاؤن لگنے کا امکان

کراچی: کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں مسلسل اضافے کے باعث سندھ حکومت نے ایک بار پھر صوبے میں سخت لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں مسلسل اضافے اور عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کی روشنی میں سندھ

کورونا سے نجات، راحت فتح کا دعائیہ کلام کل ریلیز ہوگا!

کراچی: راحت فتح علی خان نے اپنی پُرسوز آواز میں دعائیہ کلام اے خدا ہمیں بخش دے کی ایک جھلک ریلیز کردی۔ پورا کلام جمعۃ المبارک کو دنیا بھر میں ریلیز کیا جائے گا۔ اے خدا ہمیں بخش دے کے دل کو چھولینے والے کلام کو قمر علی واجد ناشاد نے

ڈرامہ گیسٹ ہاؤس کے اہم اداکار کا انتقال

اسلام آباد: سرکاری ٹی وی کے مقبول زمانہ ڈرامہ گیسٹ ہاؤس میں مراد کا کردار ادا کرنے والے اداکار طارق ملک ٹائیفائیڈ کے باعث انتقال کرگئے۔ گیسٹ ہاؤس میں مسافروں کو درپیش مسائل کو ہلکے پھلکے انداز میں پیش کیا جاتا تھا جس میں افضل خان عرف

وزیراعظم عمران خان کی بھارت کو بڑی پیشکش!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو اپنے کامیاب ’کیش ٹرانسفر پروگرام‘ کا طریقہ کار فراہم کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم نے بھارت سے متعلق ایک رپورٹ شیئر کرائی جس کے مطابق بھارت کے 34 فیصد گھرانے

بحران گورننس اور پالیسی کا ہے، حکومت کا کوئی رُخ، کوئی سمت نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نون لیگ کی اگلی پوری صف کورونا کی لپیٹ میں آچکی، وزیراعظم کے لاک ڈاؤن پر متضاد بیانات ہیں، ہے کوئی جو ان بیانات کی تشریح کرے، دُور دُور تک حکومتی کامیابی کا نام ونشان نہیں، خدا کے

سندھ حکومت نااہل، وزیراعلیٰ سندھ کارڈ کھیلنا چھوڑ دیں، پی ٹی آئی رہنما

کراچی: فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے کل تضحیک آمیز لہجے میں پریس کانفرنس کی، ہم تو کہتے ہیں سندھ حکومت نااہل ہے، کسی قابل نہیں۔ پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ گرین لائن منصوبہ سرجانی سے گرومندر تک تھا، سندھ

توشہ خانہ ریفرنس، نواز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں مسلسل عدم پیشی پر احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر 3 کے جج سید اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی، نیب پراسیکیوٹر

سابق بھارتی فرسٹ کلاس کرکٹر بیٹے کے ہاتھوں قتل

ممبئی: بھارتی فرسٹ کلاس کرکٹر کو بیٹے نے قتل کردیا۔ رانجی ٹرافی کے سابق کھلاڑی جیا موہن تھامپی گھر میں مردہ پائے گئے اور جب ان کا پوسٹ مارٹم کیا گیا تو اس کی رپورٹ میں ان کے سر کے پچھلے حصے میں زخم کا نشان دیکھا گیا۔ شک کی بنیاد پر بازپرس

امریکا اپنی زبان کو لگام دے ورنہ خوفناک تجربے کے لیے تیار رہے، شمالی کوریا

پیونگ یونگ: امریکی محکمہ خارجہ کے شمالی اور جنوبی کوریا کے باہمی تعلقات پر اظہارِ افسوس کا جواب دیتے ہوئے شمالی کوریا نے دھمکی آمیز انداز میں کہا کہ امریکا ’’اپنی زبان کو لگام دے‘‘ اور اپنے اندرونی مسائل حل کرنے پر توجہ دے، ورنہ ’’خوفناک

عدالت عالیہ کا چینی کی 70 روپے فی کلو فروخت کا حکم

اسلام آباد: چینی کی قیمتوں میں اضافے پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست کی سماعت کے دوران ملک بھر میں عام آدمی کے لیے چینی 70 روپے بیچنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے