پاکستان کے عوام اور حکومت افغانستان میں امن چاہتے ہیں، وزیراعظم

کابل: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اور حکومت افغانستان میں امن چاہتے ہیں، دورے کا مقصد یہ یقین دلانا ہے کہ پاکستان قیام امن کیلئے ہرممکن کوشش کرے گا۔وزیراعظم عمران خان نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی کےساتھ مشترکہ پریس

شعیب نے کیسے پروپوز کیا، ثانیہ نے سب بتادیا!

کراچی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے انکشاف کیا کہ شعیب ملک نے اُنہیں اس انداز میں شادی کی پیشکش کی کہ انہیں منع ہی نہ کرسکی۔ثانیہ مرزا نے 2010 میں پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک کو اپنا ہم سفر منتخب کیا تھا۔شعیب اور ثانیہ کا ایک

نیدرلینڈ کی باکسنگ چیمپئن روبی جیسیا کا قبول اسلام!

ایمسٹرڈیم: دی لیڈی ٹائیسن اور کک باکسر کے نام سے معروف نیدرلینڈ کی باکسنگ چیمپئن روبی جیسیا میسیو نے اسلام قبول کرلیا۔انہوں نے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعلان اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے کیا۔روبی جیسیا اسلام قبول کرنے سے قبل عیسائی

پروفیسر حافظ سعید کو مزید ساڑھے دس سال قید کی سزا!

لاہور: کالعدم جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے قید کی سزا سنا دی۔لاہور میں جج ارشد حسین بھٹہ کی عدالت نے سی ٹی ڈی کی طرف سے درج مقدمہ نمبر 16/19 اور 25/19 پر فیصلہ سناتے ہوئے حافظ سعید سمیت چار

وزیراعظم کا افغانستان میں شاندار استقبال، صدر اشرف غنی سے ملاقات!

کابل: وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچے، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان افغان صدر اشرف غنی کی خصوصی دعوت پر ایک روزہ دورے پر کابل پہنچے ہیں، ان کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ

جنوبی وزیرستان: چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملہ، دو جوان شہید!

جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے دو جوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ دہشت گردوں نے جنوبی وزیرستان کے علاقے پش زیارت میں رات

ووٹ کی عزت کو شکست تسلیم نہ کرنے والوں سے شدید خطرہ ہے، شیخ رشید

کراچی: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ووٹ کی عزت کو الیکشن میں شکست تسلیم نہ کرنے والوں سے شدید خطرہ ہے اور فوج کے خلاف بات کرنے والے لوگ وزیراعظم کی مخالفت نہیں خدمت کرتے ہیں۔کراچی میں سرکلر ریلوے کی افتتاحی تقریب سے وزیر ریلوے شیخ رشید نے خطاب

انتظار ختم، کراچی سرکلر ریلوے 25 سال بعد دوبارہ بحال!

کراچی: شہر قائد کے عوام کا انتظار ختم ہوا، کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) 25 سال بعد دوبارہ بحال ہوگئی۔اس موقع پر افتتاحی تقریب ہوئی، جس میں وزیر ریلوے شیخ رشید نے شرکت کی۔ انہوں نے بتایا کہ آج سے 46 کلومیٹر ٹریک پر سٹی اسٹیشن سے پپری تک

آزاد کشمیر میں 15 روز کیلیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

میرپور: کورونا کی دوسری وبا کے پیش نظر آزاد کشمیر میں 15 دن کے لبے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں 15 دن کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

پاراچنار، شادی کی تقریب کے دوران مکان کی چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق

پارا چنار: خیبر پختون خوا کے علاقے پاراچنار میں شادی کی تقریب کے دوران مکان کی چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ پارا چنار میں سرحدی علاقے پیواڑ میں پیش آیا۔ گھر میں شادی کی تقریب چل رہی تھی اور بہت سے افراد