پاک آرمی میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں، 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی: پاک آرمی کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی کردی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں ہوئی ہیں اور 6 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر فائز کیا گیا

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری احمد مختار کی رحلت!

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع چوہدری احمد مختار علالت کے بعد انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع چوہدری احمد مختار طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ

وفاقی دارالحکومت میں تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی

اسلام آباد: تاریخ کی سب سے بڑی ساڑھے 4 کروڑ روپے کی ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔شیخ محمد فرید نامی جیولرز کی جانب سے اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں درج کرائے گئے مقدمے میں کہا گیا کہ تین افراد جیولری دیکھنے کے بہانے دکان پر آئے اور کافی

کور کمانڈرز کانفرنس، خطے اور ملک کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ!

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں خطے اور ملک کی سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا گیا، ایل او سی اور کشمیریوں پر بھارتی مظالم کا بھی

شہباز اور حمزہ کی 5 روز کیلیے پیرول پر رہائی کی منظوری

لاہور: میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی 5 روز کے لیے پیرول پر رہائی کی پنجاب کابینہ نے منظوری دے دی۔صوبائی کابینہ نے صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی 5 روز کے لیے پیرول پر رہائی کی منظوری دے دی، محکمہ داخلہ پنجاب نے

پاکستان میں کورونا ویکسین کی تیاری کے عمل کا آغاز!

اسلام آباد: پاکستان نے باقاعدہ کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی تیاری کا عمل شروع کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے وزارت صحت کو کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے مراسلہ لکھ دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ وزارت صحت تمام اسٹیک ہولڈرز اور پرائیویٹ سیکٹر سے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ میں 14 روزہ قرنطینہ!

کرائسٹ چرچ: پاکستان کرکٹ ٹیم آکلینڈ سے بذریعہ پرواز کرائسٹ چرچ پہنچ گئی، جہاں وہ ہلٹن ہوٹل میں 14 روز تک آئسولیشن میں رہے گی۔اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کو چار مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اسکواڈ میں شامل تمام اراکین کا

ماہرہ خان دُنیا کی 100 بااثر خواتین میں شامل!

واشنگٹن: برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کو دُنیا کی 100 بااثر خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا۔بی بی سی کی جانب سے سال 2020 کے لیے 100 بااثر خواتین کی فہرست جاری کی گئی، جس میں نامور پاکستانی اداکارہ

پی ٹی آئی رہنما شریف خان بلیدی قتل!

جیکب آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شریف خان بلیدی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔پی ٹی آئی سندھ کے سینئر رکن شریف خان بلیدی کو گزشتہ رات نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔شریف خان بلیدی کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی گاؤں

نواز کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں، شبلی

اسلام آباد: شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ‏نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں حسن، حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ ‏نواز شریف، ان کے سمدھی اسحاق ڈاراور صاحبزادوں حسن، حسین کے پاکستان آنے پر