وزیراعظم کا ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے بڑا قدم

اسلام آباد: وزیراعظم نے تجارت اور صنعت کی وزارتوں کو بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کی خاطر ٹیکسٹائل کے شعبے کے لیے تمام ضروری معاونت کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ٹیکسٹائل کا شعبہ کورونا وبا کے

امریکا، ایک روز میں کورونا مریضوں کے اسپتال داخلے کا عالمی ریکارڈ!

واشنگٹن: گزشتہ روز امریکا میں کورونا وبا سے متاثر ہونے والے 88 ہزار 80 مریض اسپتالوں میں داخل ہوئے، جوعالمی ریکارڈ ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران اسپتالوں کے کورونا سینٹرز میں لائے گئے مریضوں کی تعداد

وزیراعظم کی ناجائز منافع خوروں کیخلاف بھرپور اقدامات کرنے کی ہدایت!

لاہور: وزیراعظم نے ناجائز منافع خوروں کے خلاف بھرپور اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے، جہاں ان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے کے انتظامی،

کورونا کے باعث فنکشنل لیگ کے رہنما جادم منگریو کا انتقال!

کراچی: کورونا وبا کے باعث مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما فقیر جادم منگریو انتقال کرگئے۔فقیر جادم منگریو مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے نائب صدر تھے اور ان کے انتقال کی تصدیق پارٹی ترجمان نے کی ہے۔ترجمان فنکشنل لیگ کے مطابق فقیر جادم منگریو کورونا وائرس

بہادر پولیس افسر محمد بخش کا کراچی تبادلہ!

کشمور: زیادتی کے ملزمان کو گرفتار کرنے والے سندھ پولیس کے بہادر افسر محمد بخش کا تبادلہ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) محمد بخش کا تبادلہ کشمور سے کراچی کردیا گیا ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا

رباب ہاشم بھی پیا دیس سدھارنے کو تیار!

کراچی: اداکارہ رباب ہاشم کی مایوں کی رسم کے لیے زیب تن کیے جانے والے جوڑے میں تصویر سامنے آنے پر ان کی شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں۔گزشتہ روز اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مایوں کا لباس زیب تن کیے اور ہاتھوں میں مہندی لگائے ہنستی

پاکستان نے بھارتی دہشت گردی کے ثبوت اقوام متحدہ کو دے دیے!

نیویارک: پاکستان نے بھارتی دہشت گردی کے ثبوت اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو پیش کردیے۔اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ کے صدر دفتر نیویارک میں سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس سے ملاقات

اسرائیلی وزیراعظم اور ابوظبی کے ولی عہد نوبل امن انعام کیلیے نامزد

واشنگٹن: اسرائیل کے وزیراعظم اور ابوظبی کے ولی عہد کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کردیا گیا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور ولی عہد محمد بن زاید النہیان کی نامزدگی کی درخواست نوبل انعام کمیٹی میں جمع کرا دی گئی ہے۔نوبل امن انعام کی نامزدگی

بھارت کشمیر میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی کی سازش کررہا ہے، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیریوں سے کیا وعدہ پورا کرکے استصواب رائے کرائے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی کی سازش پر توجہ مبذول کرانے کے لیے اقوام متحدہ کی

کورونا نے 59 زندگیاں نگل لیں، 3 ہزار سے زائد نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ 59 متاثرہ مریض جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران