بلاول بہن کی منگنی میں شرکت نہیں کرسکیں گے!

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کورونا وبا میں مبتلا ہونے کے باعث بہن بختاور کی منگنی میں شرکت نہیں کریں گے۔بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب کل بلاول ہاؤس میں ہوگی، لیکن کورونا وبا کے باعث بلاول ہاؤس میں تقریب کی

میراڈونا کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ!

بیونس آئریس: ارجنٹائن کے لیجنڈ فٹ بالر ڈیاگو میرا ڈونا جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے، اب اُن کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سرکاری وکیل کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کا مقصد میرا ڈونا کی موت کا سبب جاننا ہے کہ کیا واقعی موت کی

منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف کے اہل خانہ اشتہاری قرار

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹے سلمان شہباز کو منی لانڈرنگ ریفرنس میں احتساب عدالت نے اشتہاری قرار دے دیا۔احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس

ساس بہو کی کہانی ہوئی پرانی، لوگوں کو اب نیا چاہیے، ثروت گیلانی

کراچی: معروف اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ ساس بہو کی لڑائی اور دیور سے محبت کی کہانیاں پرانی ہوگئیں، لوگوں کو اب نیا چاہیے۔ثروت گیلانی کا یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ ساس بہو والے ڈراموں کی کہانیاں سب جھوٹ ہیں۔ جن

کرکٹر خوشدل شاہ کے والد کا انتقال

پشاور: قومی کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے.پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹسمین خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے، مرحوم کافی عرصہ سے علیل تھے اور کئی بار انہیں پشاور اسپتال بھی لے جایا گیا تھا۔خوشدل شاہ اس وقت نیوزی لینڈ کے دورے پر

نیوزی لینڈ میں موجود قومی ٹیم کے 6 ارکان کورونا زدہ نکلے!

کرائسٹ چرچ: پاکستان کرکٹ ٹیم جو اس وقت نیوزی لینڈ میں موجود ہے، اس کے 6 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق کرائسٹ چرچ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ کا گزشتہ روز پہلا کورونا ٹیسٹ لیا گیا تھا، جس کے نتیجے آگئے ہیں۔

کورونا کے وار جاری، 3306 نئے مریض، 40 جاں بحق!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں مسلسل دوسرے روز 3 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد فعال کیسز کی تعداد 43 ہزار 963 تک جاپہنچی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق

عدالت عظمیٰ کا وزیراعلیٰ سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے کراچی سرکلر ریلوے سے متعلق کیس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس کی سماعت کی، ڈی جی ایف ڈبلیو او عدالت

بلاول بھی کورونا کی زد میں آگئے!

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی کورونا کی زد میں آگئے۔چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، ان میں کورونا کی معمولی

کورونا، صورتحال تشویشناک ہونے پر بلوچستان میں لاک ڈاؤن کا عندیہ!

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گرفتاریاں شروع کردی ہیں، بلوچستان صورت حال تشویش ناک ہوئی تو مکمل لاک ڈاوَن کی جانب جاسکتے ہیں۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کوئٹہ میں پریس