کورونا سے صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت مرتضیٰ بلوچ جاں بحق

کراچی: کورونا وبا نے سندھ کے وزیر محنت و افرادی قوت مرتضیٰ بلوچ کی جان لے لی۔ جاں بحق ہونے والے صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس میں گزشتہ کئی روز سے مبتلا تھے۔ وہ ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں اُن کا انتقال ہوا۔

مولا بخش چانڈیو ، اہلیہ اور بیٹے بھی کورونا میں مبتلا

حیدرآباد : سینیٹر مولا بخش چانڈیو میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق مولا بخش چانڈیو، ان کے بیٹے، اہلیہ اور دیگر دو خواتین میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔سینیٹر مولا بخش چانڈیو کے ترجمان نجیب ابڑو کا کہنا ہے

نیب ٹیم کا شہبازکی رہائش گاہ پر چھاپہ، اُن کی عدم موجودگی پر دوسری ٹیم جاتی امرا روانہ

لاہور : نیب کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو گرفتار کیے بغیر ان کی رہائش گاہ سے واپس روانہ ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق نیب لاہور کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیش نہ ہونے پر پولیس کی

کراچی، اسپورٹس ارینا کا تعمیراتی کام پھر ٹھپ

کراچی: کورونا وبا کے باعث شہر قائد میں اسپورٹس ارینا کی تعمیر کا کام بھی رک گیا، 2005 میں شروع ہونے والے نیشنل کوچنگ سینٹر میں باکسنگ جمنازیم کا کام پھر ٹھپ ہوکر رہ گیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی میں باکسنگ ارینا کا کام پھر سے ٹھپ، اس

سلیم ملک کی جانب سے پی سی بی کو جواب کل جمع کرانے کا امکان

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سوال نامے کا جواب تیار کرلیا، تاہم ان کی جانب سے بدھ کو اسے جمع کرانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وکلا ٹیم کی طرف سے تیار کردہ جواب میں سلیم ملک نے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے

ایشیا کی تاریخ کی مہنگی ترین طلاق

بیجنگ: ویسے تو طلاق کو ہر سماج میں اچھا نہیں سمجھا جاتا، تاہم چین کی ایک خاتون کے لیے یہ بہت نفع بخش ثابت ہوئی ہے، چین میں اس نے خاتون کو ارب پتی بنادیا اور امیر ترین افراد کی فہرست میں بھی شامل کرادیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے

13 کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل، پاکستان کی مذمت اور شدید تشویش کا اظہار

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں ایک ہی دن میں 13 کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل قابل مذمت ہے۔ عائشہ فاروقی نے بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں ایک ہی دن میں 13 کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کرتے

قومی بچت اسکیمیں، شرح منافع میں کمی

اسلام آباد: قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی۔ نیشنل سیونگز کی شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس تک کمی کردی گئی ہے۔ اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر شرح منافع 8.10 فیصد سے کم کرکے 7.1 فیصد کردی گئی اور اس طرح اسپیشل سیونگ

بھارت سے بے دخل ہونے والے پاکستانی سفارت کاروں کی وطن واپسی

لاہور: بھارت کی جانب سے ناپسندیدہ قرار دے کر بے دخل کیے گئے پاکستانی سفارت کار وطن واپس پہنچ گئے۔ پاکستانی سفارت کار عابد حسین اور طاہر خان اپنے اہل خانہ کے ہمراہ واہگہ بارڈر سے لاہور پہنچے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی سفارت کاروں کو

بھارت: آن لائن کلاس چھوٹنے پر طالبہ کی خودکشی

کیرالہ: آن لائن کلاس چھوٹنے پر نویں جماعت کی طالبہ نے خودکشی کرلی، بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست کیرالہ کے ایک گاؤں میں پیش آیا، جہاں گھر پر ٹیلی وژن اور اسمارٹ فون کی سہولت نہ ہونے کے باعث طالبہ کی آن لائن کلاس مس ہوگئی، جس پر اس