ترک مصنف کی وزیراعظم پاکستان پر کتاب!

کراچی: ترکی سے تعلق رکھنے والے مصنف نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان پر پاکستان کا ابھرتا ہوا سورج کے عنوان سے کتاب لکھ دی۔سابق کرکٹر اور پاکستان کے وزیراعظم پر یہ کتاب ورلڈ ٹورازم فورم انسٹی ٹیوٹ کے صدر اور ترک مصنف بولود باغجی نے تحریر

میجر محمد اکرم کا 49 واں یوم شہادت!

جہلم: 1971 کی جنگ میں جرأت اور بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے والے میجر محمد اکرم کا 49 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔میجر محمد اکرم 4 اپریل 1938 کو ضلع گجرات میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1963 میں پاک آرمی میں کمیشن حاصل کیا، 1971 کی جنگ میں

سعودیہ و دیگر عرب ممالک کا قطر سے تنازع ختم ہونے کا امکان!

دوحہ: سعودی عرب اور متعدد عرب ممالک کی جانب سے قطر کا بائیکاٹ ختم ہونے کے امکانات سامنے آئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عمان، کويت، سعودی عرب اور قطر کے حکام کے درمیان حال ہی میں مذاکرات ہوئے جن میں نمایاں پيش رفت ہوئی اور

پاکستان، کورونا سے زیادہ متاثرہ شہروں میں ایبٹ آباد سرفہرست

اسلام آباد: این سی او سی میں بتایا گیا ہے کہ ایبٹ آباد میں حالیہ دنوں کے دوران کورونا کے سب سے زیادہ مریض سامنے آئے ہیں جب کہ راولپنڈی کا دوسرا نمبر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا، جس میں کورونا کی حالیہ صورت

عوامی مقام پر ماسک اُتارنا فیصل قریشی کو مہنگا پڑگیا

کراچی: عوامی مقام پر ماسک اتارنے پر عوام نے سوشل میڈیا پر اداکار فیصل قریشی کو تنقید کا نشانا بنا ڈالا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر ایک صارف نے لکھا کہ کل میں نے اداکار فیصل قریشی کو ایک مال میں دیکھا، جہاں انہوں نے ماسک نہیں لگایا ہوا تھا

نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کی آخری کووڈ ٹیسٹنگ کل ہوگی!

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ میں آخری کووڈ ٹیسٹنگ کل ہوگی۔پاکستان اسکواڈ کے 54 میں سے 44 ارکان نے مسلسل چار کووڈ ٹیسٹ کلیئر کیے ہیں اور آخری کووڈ ٹیسٹنگ کے نتائج کے بعد ٹیم آئسولیشن ختم کرسکے گی۔پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو آئسولیشن

تنخواہ روکنے پر کورونا زدہ ملازم کا افسر سے انوکھا انتقام!

کراچی: کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے کورونا سے متاثرہ افسر نے تنخواہ روکنے پر ادارے کے ڈائریکٹر ہیومن ریسورس میجنمنٹ (ایچ آر ایم) سے انوکھا انتقام لے لیا۔کے ایم سی کے کورونا سے متاثرہ افسر نے تنخواہ روکنے پر ڈائریکٹر ایچ آر ایم جمیل

پاکستان نے اقوام متحدہ کو بھارتی دہشت گردی کے ثبوت پیش کردیے!

نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل کو بھارتی دہشت گردی کے ثبوت پیش کردیے.اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر منیر اکرم نے اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل برائے انسداد دہشت گردی ولادیمیر ورونکوف سے ملاقات کی۔اس

بھارت جانے والے ہندو خاندان وطن کیوں واپس آئے؟

سانگھڑ: اندرون سندھ سے بھارت جانے والے ہندو خاندانوں کی انڈیا میں زندگی دوبھر بنادی گئی، جس پر یہ تین ہندو خاندان وطن واپس آگئے۔وطن واپس آنے والے خاندانوں نے بتایا کہ 2 سال پہلے بھارت منتقل ہوگئے تھے لیکن بھارت کے مقامی افراد دہشت گرد

سیاسی جلسوں پر پابندی کیلیے عدالت عالیہ میں درخواست!

لاہور: عالمی وبا کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر سیاسی جلسوں پر پابندی اور دیگر حفاظتی اقدامات کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرائی گئی ہے۔جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی