سنگیتا کی نئی فلم میں ایشل فیاض جلوہ گر ہوں گی!

کراچی: ماڈلنگ سے اداکاری کی جانب آنے والی فلم کاف کنگنا اسٹار ایشل فیاض کو نامور ہدایت کارہ سنگیتا نے اپنی نئی فلم میں احسن خان اور نعمان اعجاز کے مدمقابل مرکزی کردار میں کاسٹ کرلیا۔ فلم کی شوٹنگ کا آغاز اسی ماہ سے ہوگا۔ سنگیتا

خیبر ٹیچنگ اسپتال واقعے کا نوٹس، ڈائریکٹر سمیت 9 افراد معطل!

پشاور: خیبر ٹیچنگ اسپتال واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کے پی کے حکومت نے اسپتال ڈائریکٹر سمیت 9 افراد کومعطل کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی حکومت نے خیبر ٹیچنگ اسپتال واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈائریکٹرسمیت 9 افراد کو معطل کردیا اور ان کے خلاف

کورونا وبا نے بھارتی اداکارہ کی جان لے لی!

ممبئی: بھارتی اداکارہ دیویا بھٹناگر کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ دیویا بھٹناگر ایک ہفتے سے کورونا وائرس سے لڑرہی تھیں اور طبیعت زیادہ بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل

ڈرگ اور کرپشن کے خلاف معاشرہ مل کر لڑے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن اور منشیات سے پیسہ بنانے کا نقصان معاشرے کو پہنچا، اس طرح ناجائز طریقے سے دولت کمانے والوں کو معاشرے کا تسلیم کرنا بدقسمتی ہے۔وزیراعظم عمران خان کا اے این ایف ہیڈ کوارٹر کی افتتاحی تقریب سے

کورونا وبا سنگین: 3795 نئے مریض، 37 جاں بحق!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر مزید شدت اختیار کرتی جارہی ہے اور ایک بار پھر اس وائرس سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 55 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں

صوبائی حکومتیں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مسلح ونگز کیخلاف اقدامات کریں، وفاق

اسلام آباد: صوبائی حکومتوں کو وفاق نے سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مسلح ونگز کے خلاف موثر اقدامات کی ہدایت کردی۔وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے صوبوں کو جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے اپنی ملیشیا بنا رکھی ہیں جو

تیرہویں عالمی اُردو کانفرنس کا کامیاب انعقاد

کراچی: 13 ویں عالمی اُردو کانفرنس کراچی آرٹس کونسل میں جاری ہے۔ اس کا آغاز جمعرات 3 دسمبر کو ہوا ہے اور یہ 6 دسمبر 2020 کو اختتام پذیر ہوگی۔ اس کانفرنس میں اردو ادب کے چاہنے والے بڑی تعداد میں شرکت کررہے ہیں۔ اردو کانفرنس کے لیے

اسرائیل سے تعلقات کی بحالی خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط ہے، سعودیہ

ریاض: سعودیہ کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات کی بحالی ایک خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات کی بحالی ایک

نیوزی لینڈ میں کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا باعث شرمندگی ہے، وسیم اکرم

کراچی: سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا شرمندگی کا باعث ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ نیوزی لینڈ پہنچنے کے بعد کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا شرمندگی کا باعث بنا

کورونا مریض کے بطور گواہ عدالت میں پیش ہونے پر کھلبلی

کراچی: کورونا مریض کے عدالت میں بطور گواہ پیش ہونے پر کھلبلی مچ گئی۔احتساب عدالت کراچی میں مصطفیٰ کمال اور دیگر کے خلاف پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے ریفرنس کی سماعت کے دوران عجیب وغریب واقعہ پیش آیا۔ استغاثہ نے کورونا پازیٹو مریض کو