چوتھی لہر سے نکل گئے تو ملک کو تباہی سے بچالیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ہم چوتھی لہر سے نکل گئے تو ملک کو تباہی سے بچالیں گے، اس وقت ہمارے پاس ویکسین موجود ہے، عوام اس کا فائدہ اٹھائیں۔ کورونا وائرس اپنی ہیئت مسلسل تبدیل کرتا رہا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کے لیے

وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے حلیم عادل شیخ کی اہم ملاقاتیں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے قائد حزب اختلاف سندھ پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ نے ان کے آفس میں اہم ملاقات کی ہے۔اس ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پارٹی کے انتظامی امور بھی بات چیت کی۔ وزیر

مصطفیٰ کمال نے بلدیاتی اداروں کو بے تحاشا بھرتیاں کرکے تباہ کیا، وزیر بلدیات

کراچی: وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے مصطفیٰ کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ہارنے کے بعد سابق میئر بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ مصطفیٰ کمال ایسی بات کرتے ہیں جیسے ان کے دور میں

کیا مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر کراچی بننے والے ہیں؟

کراچی: یہ سوال کافی تیزی کے ساتھ شہر کراچی میں گردش کررہا ہے کہ کیا مرتضیٰ وہاب کراچی کے ایڈمنسٹریٹر بننے والے ہیں؟ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق مرتضیٰ

سب سے بڑی دہشت گردی، دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنا ہے: علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد: وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے، سب سے بڑی دہشت گردی یہ ہے کہ دہشت گردی کو اسلام سے جوڑ دیا جائے۔علامہ طاہر اشرفی کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشت

نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کے ارکان کی اے آئی جی حیدرآباد سے ملاقات

نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ شاخ کے نمائندہ وفد نے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس حیدرآباد ڈاکٹر جمیل احمد سے خصوصی ملاقات کی اور قانون نافذ کرنے والے صوبائی نظام کو احسن قرار دیا۔ اس موقع پر نیشنل یوتھ اسمبلی کے صوبائی قائد دانیال جیلانی نے

عمر اکمل نے معافی مانگ لی!

لاہور: مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری غلطی کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی اورفکسنگ کی پیشکش کے بارے میں بروقت نہ بتانے پر مجھے 12 ماہ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا۔

دبئی: بحری جہاز کے کنٹینر میں شدید دھماکا

دبئی: دبئی میں بحری جہاز کے کنٹینر میں شدید دھماکا، بندرگاہ پر بحری جہاز کے کنٹینرمیں دھماکا ہوا ہے، جس سے قریبی عمارتیں لرز اٹھیں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے۔دبئی کی جبل علی بندرگاہ پر لنگرانداز بحری جہاز پر موجود کنٹینر میں دھماکے کے بعد

لڑکی لڑکے پر تشدد کرنے والا بااثر ملزم گرفتار

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا پر لڑکی اور لڑکے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایکشن لیتے ہوئے تشدد کرنے والے بااثر ملزم عثمان مرزا کو گرفتار کرلیا۔عثمان مرزا نے نوجوان لڑکے اور لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنایا، لوگوں نے روکنے

دُنیا کا طاقت ور ترین پاسپورٹ

نیویارک: مسافروں کے لیے زیادہ سے زیادہ بین الاقوامی سفری سہولتیں بہم پہنچانے والے کو دنیا کا سب سے زیادہ طاقتور پاسپورٹ کا حامل ملک سمجھا جاتا ہے۔ہر سال مختلف ممالک کی جانب سے مسافروں کو دی جانے والی بین الاقوامی سفری سہولتوں کی بنیاد پر