ن لیگی ارکان اسمبلی نے پارٹی قیادت کو استعفے بھجوانے شروع کردیے

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی نے استعفے قیادت کو بھجوانا شروع کردیے۔ذرائع کے مطابق لاہور سے رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر اور رکن صوبائی اسمبلی سیف کھوکھر نے قیادت کو استعفے جمع کرادیے جب کہ سرگودھا سے ایم این اے رانا منور غوث نے

دھرنے اور جلسوں سے حکومتیں نہیں جاتیں، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم رہنما جذباتی ہوگئے ہیں، ان کے استعفوں سے جمہوریت کو فائدہ نہیں ہوگا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ دھرنے اور جلسوں سے حکومتیں نہیں جاتیں، 1970 کے بعد جتنے بھی الیکشن

کورونا وبا 89 زندگیاں نگل گئی، 2885 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا کے مریضوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جب کہ 89 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔این سی او سی کی جانب سے جاری

ٹرمپ کے بعد امریکا سے تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں، چین

بیجنگ: تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے امکان ظاہر کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے عہدہ چھوڑنے کے بعد امریکا کے ساتھ تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر خارجہ

ٹرمپ نے کورونا کو پھر چینی وائرس قرار دے دیا!

واشنگٹن: ٹرمپ کے وکیل بھی کورونا وائرس کی زد میں آگئے۔امریکی صدر ٹرمپ نے ٹویٹر کے ذریعے بتایا کہ ان کے وکیل روڈی گیولیانی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔انہوں نے اپنی ٹویٹ میں روڈی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ نیویارک کی تاریخ میں شہر کے

صدر زرعی ترقیاتی بینک تعیناتی کیس، شہباز اور ڈار ملزمان میں شامل!

اسلام آباد: صدر زرعی ترقیاتی بینک طلعت محمود تقرری کیس میں نیب نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف، اسحاق ڈار اور ڈاکٹر وقار مسعود کے نام ملزمان کی فہرست میں شامل کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف، سابق وزیر خزانہ اسحاق

برطانوی کوہ پیما کا معصوم زندگی بچانے کیلیے بڑا اعلان!

لندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما اور فوٹو گرافر کا بڑا اعلان کرتے ہوئے کہنا ہے کہ وہ رواں ماہ کے اواخر میں ایک کم یاب مرض میں مبتلا بچے کے لیے کروڑوں روپے کی دوا کے حصول کی خاطرمہم چلائیں گے اور اس کے لیے وہ 24 گھنٹے میں 9 مرتبہ

کورونا ٹیسٹ منفی، قومی ٹیم کو مینیجڈ آئسولیشن چھوڑنے کی اجازت!

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ میں مینیجڈ آئسولیشن چھوڑنے کی اجازت مل گئی۔اطلاعات کے مطابق 52 ارکان کل کرائسٹ چرچ کی مینیجڈ آئسولیشن چھوڑ دیں گے، نویں روز کورونا ایکٹیو کیس رپورٹ ہونے والے ایک کرکٹر ابھی کرائسٹ چرچ میں اپنی آئسولیشن

وزارت داخلہ کا مراسلہ سیاسی دباؤ کی کوشش ہے، فضل الرحمان

کراچی: مولانا فضل الرحمان نے سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مسلح جتھوں سے متعلق وزارت داخلہ کے مراسلے کو بدنیتی پر مبنی قرار دے دیا۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزارتِ داخلہ کی جانب سے سیاسی

سندھ پولیس کا ایک اور مقابلہ جعلی ثابت!

کراچی: سندھ پولیس کا ایک اور مقابلہ جعلی ثابت ہوگیا، عدالت عالیہ نے ایس ایس پی ویسٹ کو پولیس پارٹی کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں جعلی پولیس مقابلے میں گرفتار ملزم جاوید عرف عیسیٰ کی جانب سے ماتحت عدالت کے