کراچی میں وقفے وقفے سے بوندا باندی، موسم خوش گوار!

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوش گوار ہوگیا۔نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، ڈرگ روڈ، ایف بی ایریا، ناگن چورنگی، بفرزون اور حیدری سمیت کئی علاقوں میں وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی میں ہلکی بوندا باندی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی کورونا ٹیسٹنگ پر شکوک کا اظہار

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کی کورونا ٹیسٹنگ پر شکوک کا اظہار کیا جانے لگا، سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ اس حوالے سے لازمی طور پر پی سی بی کی انگلش بورڈ سے کوئی ڈیل ہوئی ہوگی، پہلے ٹیسٹ کے بعد 48 گھنٹوں کے دوران پس پردہ جو کچھ ہوا، ہم اس

شہباز کی عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع، کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکم

لاہور: عدالت عالیہ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع کردی۔جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی

وزیراعظم معیشت تباہ کرنے کا اعتراف کریں اور معافی مانگیں، بلاول

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم معیشت تباہ کرنے کا اعتراف کریں اور معافی مانگیں کہ انہوں نے ملک کا بیڑا غرق کردیا۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سارے

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کو ایل او سی پر تتہ پانی سیکٹر میں گرایا گیا۔ بھارتی ڈرون 850 میٹر پاکستانی حدود میں

کورونا متاثرین دو لاکھ 6 ہزار سے متجاوز، 4167 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3357 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ اس کا شکار 49 مریض لقمہ اجل بن گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 23 ہزار 9

25 ہزار بھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر کے ڈومیسائل دینے کا اقدام پاکستان نے مسترد کردیا

اسلام آباد: 25 ہزار بھارتی شہریوں کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے ڈومیسائل دینے کے بھارتی حکومت کے اقدام کو پاکستان نے یکسر مسترد کردیا ہے۔دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں کہا کہ کشمیریوں نے بھی جعلی ڈومیسائل مسترد کردیے ہیں۔ یہ

کورونا سے بچاؤ کے لیے سینی ٹائزر پینے والے تین امریکی چل بسے

نیو میکسیکو: امریکا کی ریاست نیو میکسیکو میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ہینڈ سینی ٹائزر پینے والے 3 افراد ہلاک اور ایک کی ہمیشہ کے لیے بینائی چلی گئی جب کہ 3 کی حالت نازک ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں کورونا وبا کے

بلاول سیاسی محاذ پر سرگرم، اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ!

اسلام آباد: بلاول سیاسی محاذ پر سرگرم ہوگئے، بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو ٹیلیفون کیا اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان بجٹ پر مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کیا گیا۔ پی پی چیئرمین اور بی این پی

بھارت کا کرتارپور راہداری کھولنے سے انکار!

نئی دہلی: سکھوں کے مذہبی مقام کرتار پور گوردوارہ تک جانے والی سرحدی راہداری کھولنے سے بھارت نے انکار کردیا۔پاکستان نے اپنی طرف سے 29 جون کو کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلان کیا تھا اور اس حوالے سے بھارت کو بھی آگاہ کردیا گیا تھا، تاہم اب