کورونا کو شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ میں معمولات زندگی بحال

ویلنگٹن: کورونا کے خاتمے کے اعلان کے بعد نیوزی لینڈ میں لوگ معمول کی زندگی سے لطف اندوز ہونے لگے۔ آکلینڈ اور ویلنگٹن میں ریستوران اور کیفے کھل گئے، پبلک ٹرانسپورٹ بھی چلنے لگی، لوگوں نے جم میں جاکر ورزش بھی کی، زندگی کی رونقوں سے محظوظ

شہباز کی نیب پیشی، ایک گھنٹہ تحقیقات

لاہور: شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں‌ آج نیب میں‌ پیش ہوئے، جہاں‌ ان سے ایک گھنٹہ تک تحقیقات کی گئیں، سابق وزیراعلیٰ پنجاب سے 37 سوالات کیے گئے جن میں سے وہ صرف 4 کے جواب دے سکے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے نیب تحقیقات کی اندرونی کہانی

اسٹیل ملز ملازمین کو بقایا جات عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے تحت ادا کیے جائیں گے، وزارت صنعت

اسلام آباد: وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو تنخواہوں اور بقایا جات کی ادائیگی عدالت عظمیٰ کے فیصلے کی روشنی میں کی جائے گی۔ وزارت صنعت و پیداوار نے پاکستان اسٹیل ملز کیس میں اپنا تحریری جواب سپریم

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ وفاقی کابینہ کو وفاقی بجٹ کی تیاریوں پر بریفنگ دی جائے گی، کابینہ ملکی سیاسی، معاشی اور کورونا کی وبائی صورت حال کا جائزہ لے گی، وفاقی کابینہ چینی بحران سے متعلق کمیشن

سعودی حکومت کا حاجیوں کی تعداد مختصر ترین رکھنے پر غور

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وبا کے باعث رواں برس حاجیوں کی تعداد کو نہایت مختصر ترین رکھنے پر غور شروع کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے ملک میں کورونا کیسز ایک لاکھ سے زائد ہونے کے بعد رواں برس حج میں

دورۂ انگلینڈ، یونس خان قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

لاہور: عظیم بلے باز اور پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے یونس خان کو دورۂ انگلینڈ کے لیے پاکستان کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔ پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کے کامیاب ترین بیٹسمین

کورونا کے کاری وار، ایک روز میں 105 جاں بحق، متاثرین 1 لاکھ 8 ہزار سے متجاوز

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں اور ایک ہی دن میں یہ وائرس ریکارڈ 105 افراد کی زندگیوں کو نگل گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ روز 24 ہزار 620 ٹیسٹ کیے گئے،

آرمی چیف اور افغانستان کے صدر کی ملاقات

کابل: پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر افغانستان میں موجود ہیں، جہاں اُن کی افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات ہوئی، جس میں افغان مفاہمتی امن عمل اور سرحدی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق آرمی

معروف اسٹیج اداکار اختر شیرانی کا انتقال

کراچی: مشہور و معروف پاکستانی اسٹیج اداکار اختر شیرانی کراچی میں انتقال کرگئے۔ اختر شیرانی کی طبیعت ناساز ہونے پر متعدد اسپتال لے جایا گیا، لیکن کسی نے بھی ان کا علاج نہ کیا یوں وہ ایک نجی اسپتال کے دروازے پر دم توڑ گئے۔ اختر شیرانی نے

فیصل آباد، آئل ریفائنری میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق

فیصل آباد: فیصل آباد کی آئل ریفائنری میں آتش زدگی سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد کے علاقے سدھار کے قریب آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آتش زدگی سے اب تک 5 افراد جھلس کر جاں بحق