کورونا وبا سنگین، 73 جاں بحق، 2459 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 48 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ ایک دن میں اس جان لیوا وائرس نے 73 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کردیے۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر

لڑکی کا 14 ہزار فٹ بلندی پر ہوا میں رقص!

دبئی: پولینڈ کی 20 سالہ لڑکی نے 14 ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر ہوا میں رقص کا مظاہرہ کیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کے مشہور علاقے نخلہ جمیرا کے مقام پر پولینڈ کی ایک نوجوان لڑکی نے 14 ہزار فٹ بلندی سے پیراشوٹ کے ذریعے

یو اے ای میں اسرائیلی سفارت خانہ کھولنے کی تیاریاں!

ابوظبی: آئندہ ماہ تک عرب امارات میں اسرائیل نے اپنا سفارت خانہ اور قونصل خانہ کھولنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے آئندہ سال جنوری تک متحدہ عرب امارات میں سفارت خانہ اور قونصل خانے کھولنے کا عندیہ

مودی حکومت کے ہوتے پاک بھارت سیریز مشکل ہے، وسیم خان

کراچی: پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ بھارت سے کھیلنے کو تیار ہیں، لیکن مودی حکومت کی موجودگی میں دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز مشکل ہے، کیوں کہ بھارتی بورڈ کو سیریز کے لیے اپنی حکومت سے اجازت درکار ہوتی ہے۔کراچی پریس

نواز شریف کو پیغام ہے کہ بہت ہوگیا اب مزید نہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کو بطور وزیر داخلہ پیغام ہے کہ بہت ہوگیا اب مزید نہیں۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گزشتہ روز پی ڈی ایم نے اپنی سیاست کو دفن کیا، لاہور جلسے میں

لاہور جلسے کے بعد اپوزیشن جماعتیں بُری طرح بے نقاب ہوگئیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ میں شامل جماعتیں لاہور جلسے کے بعد بری طرح بے نقاب ہوگئیں اور عوام کے سامنے جعلی بیانیے کی مکمل حقیقت آشکار ہوگئی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری!

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ ستمبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوا، جس کا اطلاق کے

لاہور جلسہ فلاپ شو، عوام نے انہیں مسترد کردیا، شبلی

اسلام آباد: شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نہ آر ہوئی نہ پار، صرف خوار ہوئی۔وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے پی ڈی ایم اور لاہور جلسے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ نہ آر ہوئے نہ پار یہ صرف خوار

لاہور: پی ڈی ایم جلسہ، 2 مقدمات درج!

لاہور: لاہور میں پی ڈی ایم کے جلسے پر پولیس نے 2 مقدمات درج کرلیے۔نجی ٹی وی کے مطابق تھانہ لاری اڈا میں سیکیورٹی عملے کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں سے ایک مقدمہ سیکیورٹی سپروائزر محمد یوسف اور دوسرا ذیشان حیدر نقوی کی مدعیت میں

سعودی عرب نے کورونا کے خلاف جنگ جیت لی!

ریاض: سعودی عرب نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے کا اعلان کردیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت کے محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ حکومت نے کامیابی سے کورونا وائرس پر قابو پالیا ہے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں اتوار کو