وزیراعظم اپنی معاونت کے لیے معاونین مقرر کرسکتا ہے، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کا کہنا ہے کہ آئین اور قانون معاونین خصوصی کی تعیناتی سے نہیں روکتا اور وزیراعظم اپنی معاونت کے لیے معاونین مقرر کرسکتا ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں وزیراعظم کے معاونین خصوصی

پہلا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی!

آکلینڈ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی مقابلے میں میزبان نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جو انتہائی

سنگیتا بھی کورونا کی زد میں آگئیں!

کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و ہدایت کارہ سنگیتا بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر قرنطینہ کرلیا

نواز اور ڈار کو اللہ ہی لائے گا تو وہ آئیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اللہ ہی لائے گا تو وہ آئیں گے۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب اتوار سے نادرا کے دفاتر کھلے رہیں گے، پہلا

کورونا وبا سنگین: 84 جاں بحق، 2972 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 84 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔این سی او سی کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 39 ہزار 171

تمام معاشی اشاریے مثبت سمت میں جارہے، معیشت مستحکم ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ تمام معاشی اشاریے مثبت سمت میں جارہے ہیں اور چھوٹے و درمیانے کاروباروں کو فروغ دے کر معیشت مستحکم ہوگی۔قومی رابطہ کمیٹی برائے اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا۔

پاکستان نے قرض کی دوسری قسط سعودی عرب کو ادا کردی!

اسلام آباد: سعودی عرب سے شرائط پر لیے گئے قرض میں سے پاکستان نے مزید ایک ارب ڈالر واپس کردیے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کو 3 ارب ڈالر قرض میں سے ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط واپس کردی گئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کو مزید ایک ارب

سندھ، مدارس کو تدریسی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا حکم!

کراچی: صوبے بھر کے مدارس کو سندھ حکومت نے تعلیمی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا حکم دے دیا۔صوبائی حکومت نے سندھ میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر تمام دینی مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں محکمہ داخلہ

حلیمہ سلطان کی پاکستانی کپڑوں کی معروف برانڈ کیلیے ماڈلنگ!

کراچی: شہرہ آفاق ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان یعنی اداکارہ اسریٰ بلجک پاکستان میں کپڑوں کی معروف برانڈ کھادی کی جانب سے بنائے جانے والے نئے اشتہار میں بطور ماڈل کاسٹ کی گئی ہیں۔برانڈ کی جانب سے فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی

فرانس کے صدر میکرون کورونا کی زد میں آگئے!

پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔فرانس کے صدارتی محل نے ایک مختصر بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کا کووڈ 19 یعنی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ جیسے ہی انہیں چند بنیادی علامات محسوس