مائیکل جیکسن کا عالیشان گھر سستے داموں فروخت!

کیلی فورنیا: کیلی فورنیا امریکا میں عالمی شہرت یافتہ گلوکار مائیکل جیکسن کی موت کے ایک دہائی بعد ان کی رہائش گاہ ‘نیورلینڈ رینچ’ صرف 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز میں فروخت کردی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جریدے ‘وال اسٹریٹ

کپڑے سینیٹائز کرنے والی پروڈکٹ!

کورونا وبا کی آمد کے بعد دُنیا کا نظام یکسر تبدیل ہوگیا ہے۔ اس ہولناک وائرس سے بچاؤ کے ضمن میں روز نت نئی ایجادات سامنے آرہی ہیں۔ حال ہی میں معروف کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے ایک ایسی پروڈکٹ پیش کی ہے جو آپ کے کپڑے سینیٹائز کرکے

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ، دو نوجوان شہید!

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی دہشت گردی عروج پر ہے، قابض فوج نے فائرنگ کرکے 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض افواج کی مقبوضہ وادی میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری نوجوان

اسرائیل سے بہتر تعلقات کے متمنی لیکن فلسطین پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے، اردوان

استنبول: ترکی کے صدر اردوان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہش مند ہیں، لیکن فلسطین کے معاملے پر وزیراعظم نیتن یاہو کی پالیسی ناقابل قبول ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق استنبول میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترک

160 ارکان پنجاب اسمبلی میں سے 159 استعفے میرے پاس آگئے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 160 اراکین اسمبلی میں سے 159 کے استعفے میرے پاس آگئے ہیں۔سکھر روانگی سے قبل جاتی عمرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ بے نظیر بھٹو شہید نے جمہوریت کے لیے

پارٹی دستور کی ہم نے نہیں مولانا فضل نے خلاف ورزی کی، حافظ حسین

کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) سے خارج کیے گئے رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ پارٹی دستور کی ہم نے نہیں مولانا فضل الرحمان نے خلاف ورزی کی ہے۔جمعیت علمائے اسلام (ف) سے خارج کیے گئے رہنما حافظ حسین احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ ہماری اپنے

فرانس میں کورونا کی نئی قسم کا پہلا کیس رپورٹ!

پیرس: برطانیہ سے آنے والے نئی قسم کے کورونا وائرس کا پہلا کیس فرانس میں سامنے آ گیا ہے۔واضح رہے کہ سارس کووڈ وائرس ٹو کی جینیاتی طور پر اس تبدیل شدہ شکل کو سائنس دانوں نے بی ون ون سیون کا نام دیا ہے۔ستمبر میں انگلینڈ میں سامنے آنے والے اس

اسرائیل کے شام پر میزائل حملے!

دمشق: اسرائیلی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے شام میں رہائشی علاقوں پر میزائل داغے، جسے پسپا کردیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے علاقے مصياف ميں اسرائيلی جنگی طياروں نے ميزائل حملہ کيا جسے شامی فضائی دفاعی نظام نے ناکام

پہلا ٹیسٹ، پہلے روز نیوزی لینڈ کے 3 وکٹوں پر 222 رنز!

نیپئر: ماؤنٹ منگنوئی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پہلے روز نیوزی لینڈ نے تین وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز بنالیے۔ماؤنٹ مونگنوئی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں پاکستان کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر

اداکارہ سارہ خان کے والد کا انتقال!

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ بہنوں سارہ خان اور نور خان کے والد کا انتقال ہوگیا۔سارہ خان کے والد کے انتقال کی خبر ان کی شادی کی فوٹوگرافی کرنے والے فوٹوگرافر عبدالصمد ضیا نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دی تھی اور سارہ خان کے اہل