کورونا سے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاں بحق

گلگت: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حاجی جانباز خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ ترجمان صوبائی حکومت کے مطابق وزیر زراعت گلگت بلتستان جانباز خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور وہ طبیعت خراب ہونے پر سٹی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ ترجمان

تفتان بارڈر کو ایک ہفتے کے لیے کھول دیا گیا!

تفتان: وفاق نے تفتان بارڈر کو 7 روز کے لیے کھول دیا ہے۔ مرکزی حکومت نے بلوچستان کے علاقے تفتان میں ایران سے ملحقہ سرحد کو تجارت کے لیے کھول دیا ہے، تاہم بارڈر کھلنے پر ایس او پیز پر عمل درآمد لازمی قرار دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے

مرکزی حکومت نے سندھ کے 229 ارب روپے پر ڈاکا ڈالا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے سندھ کے 229 ارب روپے پر ڈاکہ ڈالا ہے۔ کراچی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال ہم نے متوازن بجٹ دیا تھا، تاہم اس سال کورونا کی وجہ سے

عمران فاروق قتل کیس، 3 مجرموں کو عمر قید، 4 کے دائمی وارنٹ جاری

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 3 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی اور 4 کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے ڈاکٹر

کورونا زدگان ایک لاکھ 60 ہزار سے متجاوز، 3093 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، اس وائرس نے ایک روز کے دوران مزید 118 زندگیوں کے چراغ گل کردیے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 31 ہزار 500 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر 9 لاکھ 82

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سزائیں اور جرمانے ہوں گے، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے پھیلاؤ والے علاقوں میں لاک ڈاؤن کررہے ہیں، ایس او پیز کی خلاف ورزی پرسزائیں اور جرمانے ہوں گے۔ کراچی میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ڈھائی کروڑ افراد دیہاڑی

سندھ: 1241 ارب حجم کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ!

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے مالی سال 2020-2021 کا خسارے کا بجٹ پیش کردیا۔ صوبائی بجٹ کا تخمینہ 1241 ارب روپے ہے۔ وفاق اور پنجاب کے برعکس سندھ حکومت نے گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی: آسٹریلیا متذبذب، نیوزی لینڈ آمادہ

ویلنگٹن: ٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی سے آسٹریلیا اُکتا گیا، نیوزی لینڈ تیار دکھائی دیتا ہے، آسٹریلوی بورڈ نے شوپیس ایونٹ کے شیڈول پر انعقاد کو غیرحقیقی قرار دے دیا، چیئرمین ارل ایڈنگز نے کہا کہ موجودہ صورت حال میں ٹورنامنٹ منعقد کرنا

کورونا معاملے پر علی ظفر کا بڑا بیان

لاہور: ملک کے مقبول گلوکار و اداکار علی ظفر نے کورونا وائرس کی بگڑتی صورت حال پر حکومت کو گومگو کی کیفیت میں دیکھ کر برہمی کا اظہار کیا۔ پاکستان میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اب تک مریضوں کی مجموعی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے

تحریک انصاف حکومت کا مشن عوام کی خدمت ہے، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم نے کراچی کے اراکین اسمبلی کو ہدایت کی کہ وہ اپنے متعلقہ حلقوں میں عوامی مسائل کا حل یقینی بنانے میں متحرک کردار ادا کریں۔ گورنر ہاؤس کراچی میں وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی عمر عماری، ڈاکٹر عمران