بھارت اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزیاں کرنے والا بدنام ترین ملک ہے، پاکستان

اسلام آباد: بھارتی وزارت خارجہ کا پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق بیان مسترد کرتے ہوئے پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت خود اقلیتوں کے حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں کرنے والا سب سے بدنام ملک ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا

جو قانون حقوق سلب کرے گا، اُسے نہیں مانتا: فضل الرحمان

لاہور: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جو قانون میرے حقوق سلب کرے گا، میں اسے نہیں مانتا۔ایک سوال کے جواب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے ارکان اسمبلی سے استعفے مانگے جو ہمیں مل گئے، ہم نے31 جنوری تک

علی ظفر اور آئمہ بیگ کے نئے گانے کی دھوم!

کراچی: گلوکار و اداکار علی ظفر اور گلوکارہ آئمہ بیگ کا نیا رومانوی گانا 'وے ماہیا' جاری کردیا گیا، اس کے ساتھ ہی اس گانے کی دھوم مچ گئی، اسے مداحوں کی جانب سے بے حد سراہا جارہا ہے۔علی ظفر نے اپنے نئے گانے کو ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے بتایا

جوڑے کو پہاڑ کی چوٹی پر اظہار محبت مہنگا پڑ گیا!

ویانا: پہاڑ کی چوٹی پر اظہار اُلفت کرنے والے جوڑے کا رومانوی ماحول اچانک اُس وقت خطرناک لمحے میں تبدیل ہوگیا جب لڑکے کی محبوبہ پاؤں پھسلنے کی وجہ سے 650 فٹ بلند پہاڑی سے محبوب کو بھی اپنے ساتھ لے گری۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق

پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کے گھٹنے ٹکوا دیے، شیخ رشید

راولپنڈی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم نے 2 لاکھ غیر قانونی رہائش پذیر افغانوں کے کارڈ بلاک کیے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی میں نادرا دفتر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس افغان مہاجرین کا مکمل ڈیٹا

کورونا وبا 82 زندگیاں نگل گئی، 2184 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 82 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ فعال کیسز کی تعداد 35 ہزار سے زائد ہوگئی۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 229 کورونا ٹیسٹ کیے گئے،

اسلام آباد میں پولیس فائرنگ سے طالب علم جاں بحق!

اسلام آباد: اینٹی ٹیریرسٹ اسکواڈ (اے ٹی ایس) اہلکاروں نے اسلام آباد میں فائرنگ کرکے 22 سالہ نوجوان کو قتل کرڈالا۔اسامہ ستی اپنے دوست کو شمس کالونی کے علاقے میں ڈراپ کرکے آرہا تھا۔ مقتول کے کزن فرخ ستی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

امریکا میں کورونا سے 3400 اموات، ڈھائی کروڑ متاثرین!

واشنگٹن: کورونا وبا نے امریکا میں حشر سامانیاں بپا کر رکھی ہیں، جہاں مزید 3 ہزار 4 سو افراد وائرس سے ہلاک ہوگئے۔امریکا میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد 3 لاکھ 54 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ مزید سوا 2 لاکھ کیسز سامنے آنے سے مجموعی

پیغام کو دلچسپ بنانے والے واٹس ایپ کے خفیہ فیچرز!

نیویارک: ایپس میں کچھ ایسے آپشنز یا فنکشنز ہوتے ہیں جو عموماً عام صارف کی نظر سے پوشیدہ ہوتے ہیں اور ان تک رسائی حاصل کرنے کے لیے آپ کو کسی نہ کسی کی مدد درکار ہوتی ہے۔واٹس ایپ بھی ایک ایسی ہی ایپ ہے جو اس وقت ہر اسمارٹ فون صارف کی ضرورت

مہنگائی کا جن بے قابو!

کراچی/ لاہور/۔ کوئٹہ/ پشاور: گرانی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا۔ دو سال کے دوران تیل، گھی، انڈوں، دودھ، مسالہ جات، گوشت سمیت دیگر اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں 2020 کے دوران مہنگائی کنٹرول نہ