فارن فنڈنگ کیس پاناما 2 بنے گا، وزیر داخلہ

کراچی: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس پاناما 2 بنے گا اور مریم نواز کی بہت ساری جائیدادیں نکل آئیں گی۔وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس پاناما ٹو بنے گا، مریم کی بہت ساری

چین نے پومپیو سمیت ٹرمپ انتظامیہ کے 28 عہدیداروں پر پابندی لگادی

بیجنگ: سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سمیت ٹرمپ انتظامیہ کے 28 اہم عہدیداروں پر چین نے پابندیاں عائد کردیں۔چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت میں اہم عہدوں پر فائز رہنے والے 28 افراد پر

جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری، سیکیورٹی پر تعینات 12 اہلکار ہٹادیے گئے

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کی سیکیورٹی پر تعینات ہزاروں اہلکاروں میں سے 12 اہلکاروں کو اچانک ہٹادیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی نیشنل گارڈ کے ان 12 اہلکاروں کے بائیں بازو کے شدت پسند گروپ کے ساتھ

بحران پر قابو کیلیے 8 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی اجازت

اسلام آباد: چینی بحران پر قابو پانے کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 8 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی اجازت دے دی ہے۔وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ہوا، جس میں ملک میں چینی کی ضرورت اور قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے 8 لاکھ ٹن چینی کی

اداکار جمال شاہ کیلیے فرانس کا اعلیٰ اعزاز!

کراچی: معروف پاکستانی فنکار جمال شاہ کے لیے فرانس کی جانب سے فنی خدمات پر اعلیٰ اعزاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔فرانسیسی سفیر نے خط لکھ کر جمال شاہ کو ایوارڈ ملنے کی اطلاع اور مبارک باد دی، پاکستان میں فرانس کے سفیر جمال شاہ کو ان کی فنی

کئی ممالک سے اپوزیشن کی فنڈنگ ہوئی، تعلقات کے باعث نام نہیں لے سکتا: وزیراعظم

وانا: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کئی ممالک اپوزیشن کی جماعتوں کی فنڈنگ کرتے رہے، لیکن تعلقات کی وجہ سے ان ممالک کے نام نہیں لے سکتا۔وزیراعظم عمران خان نے جنوبی وزیرستان میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس اٹھانے پر

5 فروری، یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان!

اسلام آباد: حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔وفاقی حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پرعام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن وزارت داخلہ کی جانب سے بھی جاری کردیا گیا ہے۔کشمیر کی آزادی کے لیے

39 سال سے ناخن بڑھانے والی امریکی خاتون!

نیویارک: آج ہم آپ کو ایک ایسی امریکی خاتون کے بارے میں بتانے والے ہیں جن کے نرالے شوق نے انہیں پوری دنیا میں مشہور کردیا ہے۔امریکا سے تعلق رکھنے والی لوئس ہولس کو ناخن بڑھانے کا اتنا شوق تھا کہ ان کا نام دنیا کے سب سے لمبے ناخن رکھنے

وزیرستان میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ سروس بحال!

وانا: وزیرستان میں فوری طور پر وزیراعظم عمران خان نے 3 جی اور 4 جی انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ کوشش ہے

ہانیہ عامر پر تنقید کی وجہ کیا بنی؟

کراچی: معروف اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے باعث اکثر و بیشتر خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں، تاہم اس بار انہیں ویڈیو سامنے آنے پر ہی ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا۔مداحوں کی جانب سے اداکارہ ہانیہ عامر کی ویڈیو پر خلاف معمول