وفاقی ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، تنخواہوں میں 40 فیصد اضافہ!

اسلام آباد: وفاقی ملازمین کے لیے عظیم خوش خبری یہ ہے کہ مرکزی کابینہ نے اُن کی تنخواہوں میں 40 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ جس میں وفاقی کابینہ نے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں

راج کپور کے سب سے چھوٹے بیٹے راجیو کپور چل بسے!

ممبئی: بولی وُڈ کے شومین آنجہانی راج کپور کے سب سے چھوٹے بیٹے راجیو کپور 58 برس کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق راجیو کپور کو آج ان کی رہائش گاہ پر ہی دل کا دورہ پڑا تھا جس کے باعث انہیں قریبی اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹرز نے ان

اداکارہ نوین کا ایک سے زائد بار بھوتوں کے تجربے کا دعویٰ

کراچی: اداکارہ نوین وقار نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ایک سے زائد مرتبہ بھوتوں کا تجربہ کرچکی ہیں۔حال ہی میں ایک ویب انٹرویو کے دوران اداکارہ نوین وقار سے میزبان نے بھوتوں کے ساتھ کیے گئے تجربے سے متعلق سوال کیا، جس پر نوین کا کہنا تھا کہ وہ ایک

کورونا وبا سے 40 افراد جاں بحق، 1 ہزار سے زائد نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 40 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 31 ہزار 509 کورونا ٹیسٹ کیے

رمضان شوگر ملز ریفرنس: شہباز، حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع!

لاہور: رمضان شوگر ملز ریفرنس میں احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی، اس سلسلے میں جیل حکام نے حمزہ شہباز اور شہباز شریف کو عدالت میں پیش

سدپارہ کی تلاش، تاریخ کا بڑا فضائی آپریشن کیے جانے کا امکان!

اسلام آباد: محمد علی سدپارہ سمیت 2 کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے آج ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فضائی آپریشن کیے جانے کا امکان ہے۔پاکستان سے تعلق رکھنے والےعالمی شہرت یافتہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور ان کے دو غیر ملکی ساتھی تاحال لاپتا ہیں۔ اس

انٹارکٹیکا میں کھویا بٹوا 53 سال بعد مالک کو واپس مل گیا

کیلیفورنیا: براعظم انٹارکٹیکا پر 53 سال قبل گم ہوجانے والا بٹوا اب دوبارہ اپنے مالک کے پاس پہنچ گیا۔91 سالہ پال گرشم بحریہ کی جانب سے قائم کردہ موسمیاتی اسٹیشن پر تعینات تھے۔ وہ اکتوبر 1967 میں انٹارکٹیکا کے روس جزیرے پر موجود تھے۔ تیرہ

کراچی، پاکستان کسٹمز نے سونا اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی!

کراچی: پاکستان کسٹمز نے جناح ٹرمینل کراچی پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔پاکستان کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر پاکستان آنے والے مسافر سے خالص سونا برآمد کرلیا ہے۔

ایران جوہری معاہدے کا پاسدار بنے پھر پابندیاں ختم کریں گے، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی تجدید سے پہلے ایران پر پابندیاں ختم نہیں کرسکتے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے نئے صدر جوبائیڈن نے ایران پر پابندیوں کے خاتمے کو جوہری معاہدے کی تجدید اور عمل

بھارت، برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک، متعدد لاپتا!

دہرادون: بھارت کی ریاست اترکھنڈ میں برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترکھنڈ کے ضلع چمولی میں اتوار کو گلیشیئر پگھلنے سے برفانی تودہ گرنے کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 14 افراد کی