گیلانی کی نااہلی اور کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست مسترد!

اسلام آباد: علی حیدر گیلانی ویڈیو اسکینڈل کیس کے تناظر میں الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی نااہلی اور نوٹیفکیشن روکنے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے چار رکنی بنچ نے یوسف رضا…

برطانوی شاہی خاندان کے اختلاف پر سوشل میڈیا صارفین کے شگوفے!

کراچی: برطانوی شاہی خاندان کی بہو میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کے انٹرویو میں کیے گئے تہلکہ خیز انکشافات نے عالمی سطح پر طوفان برپا کر رکھا ہے۔ ایک طرف جہاں لوگوں کی اکثریت شاہی جوڑے کی حمایت میں کھڑی ہے تو وہیں دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین…

کورونا، مختلف شہروں میں تعلیمی ادارے دو ہفتے کیلیے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد: کورونا وبا کی بڑھتی شرح کے پیش نظر حکومت نے مختلف شہروں میں 2 ہفتوں کے لیے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی بدلتی صورت حال پر جائزہ لیا گیا، اجلاس…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستانی شائقین کو بھارتی ویزے ملنے کا امکان!

لاہور: پاکستانی شائقین کے لیے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے مقابلے دیکھنے کے لیے بھارتی دروازے کھلنے کا امکان ہے۔ ویزوں کی وجہ سے پاکستان ویمن ٹیم کا دورئہ بھارت منسوخ ہو گیا تھا، اس بدمزگی کے بعد رواں سال اکتوبر، نومبر میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی…

کیا فیس ماسک کے بجائے نوزی کو رواج ملے گا؟

واشنگٹن: عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کا ایک ہی حل ہے کہ انسان سماجی دوری برقرار رکھے اور ساتھ ہی فیس ماسک کا استعمال کرے۔ کورونا وائرس سے قبل بہت ہی کم لوگ فیس ماسک استعمال کرتے تھے لیکن اب یہ ہماری زندگیوں کا اہم حصہ بن گیا ہے جس کے…

ماہ صیام میں چینی اور گندم کی قلت کا خدشہ!

اسلام آباد: رمضان المبارک میں چینی اور گندم کی قلت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے چینی اور گندم کی درآمد کے لیے دوبارہ ٹینڈرز جاری کردیے۔ وزارت غذائی تحفظ نے 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کی درخواست کی ہے۔…

ملالہ اور ایپل کمپنی کے درمیان شراکت داری!

لندن: امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے ڈراموں، بچوں کے لیے سیریز اور دستاویزی فلموں کی پیشکش کے لیے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے ساتھ شراکت داری کرلی۔ ایپل نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر…

گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی متفقہ قرارداد منظور!

گلگت بلتستان: جی بی اسمبلی نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر نذیر احمد کی سربراہی میں ہوا، جس میں حکومت اور اپوزیشن کے تمام ارکان نے شرکت کی جب کہ…

ماضی کی مقبول اداکارہ زیبا بیگم کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل!

لاہور: ماضی کی معروف اداکارہ زیبا بیگم کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ اداکارہ زیبا بیگم کے داماد کا کہنا ہے کہ زیبا بیگم کو لاہور سے اسلام آباد کے لیے منتقل کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق زیبا بیگم انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرعلاج ہیں اور وہ دل کے…

نواز، زرداری جیسے لوگ پیسے چوری کرکے باہر بھیجتے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کرپشن کے پیسے سے لوگوں کو خریدتا ہے۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ قوم تب تباہ ہوتی ہے جب انصاف کی صلاحیت ختم ہوتی ہے، جس قوم میں اخلاقی معیار نہ ہو وہ کبھی انصاف…