براڈ شیٹ کمیشن رپورٹ میں بیورو کریسی کے عدم تعاون کا انکشاف

اسلام آباد: براڈ شیٹ کمیشن رپورٹ میں بیوروکریسی کے عدم تعاون کی قلعی کھل گئی، رپورٹ میں کہا گیا کہ افسران نے ریکارڈ چھپانے اور گم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی۔ براڈ شیٹ کمیشن رپورٹ کے مطابق ریکارڈ کو کئی محکموں حتیٰ کہ دوسرے براعظم تک غائب کیا…

معروف گلوکار شوکت علی کی حالت تشویش ناک

لاہور: معروف گلوکار شوکت علی کی طبیعت مزید ناساز ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے معروف فوک گلوکار شوکت علی کی طبیعت مزید ناساز ہوگئی ہے، ان کے بیٹے امیر شوکت علی نے بتایا کہ والد کی حالت نازک ہے اور ان کا جگر بالکل کام نہیں کررہا،…

امریکا کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات، 6 افراد ہلاک

کیلی فورنیا: مختلف امریکی ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق پہلا واقعہ ریاست کیلی فورنیا میں پیش آیا جہاں مسلح شخص نے عمارت میں گھس کر اندھادھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں بچے سمیت 4…

کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس منگوانے کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس منگوانے کی ای سی سی کی تجویز مسترد کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں بھارت سے کاٹن منگوانے کا معاملہ زیر بحث آیا۔ وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور…

سونے کی قیمت میں اچانک 2800 روپے فی تولہ کمی!

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت اچانک 2800 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 2900 کی سطح پر آگئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 42 ڈالر کی کمی سے 1685 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور 10 گرام…

امریکی شہری نے 191 مرتبہ ایوینجرز دیکھ کر عالمی ریکارڈ بناڈالا!

فلوریڈا: امریکا کے شہری نے ایک ہی فلم 191 مرتبہ سنیما میں دیکھ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے، جس کی تصدیق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی ہے۔ ریمیرو ایلانِس نے ایوینجرز، اِنفِنٹی وار 191 مرتبہ دیکھی ہے، جس کے لیے وہ ہر بار تھیٹر گئے…

مکمل لاک ڈاؤن نہیں کرسکتے: وزیراعظم کی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے اور محدود پیمانے پر کاروبار جاری رکھیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ 19 کا اجلاس ہوا، جس میں ملک میں کورونا کی صورت حال پر تفصیلی بات…

وزیراعظم کی والد اور بہن کے ساتھ بچپن کی یادگار تصویر!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے والد اور بہن کے ساتھ بچپن کی یادگار تصویر شیئر کی ہے۔ مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عمران خان کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر وزیراعظم پاکستان نے والد اور بہن کے ساتھ بچپن کی تصویر شیئر کی ہے۔ تصویر کے کیپشن…

ایس او پیز کے تحت مساجد کھلی رہیں گی، تراویح ہوں گی: علامہ طاہر اشرفی

لاہور: علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ حکومت مساجد بند کرنے نہیں جارہی، ایس او پیز پرعمل کرتے ہوئے مساجد کھلی رہیں گی، رمضان میں تراویح بھی ہوں گی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ حکومت مصنوعی مہنگائی…

افغانستان میں مختلف تخریبی واقعات میں کرنل سمیت 17 افراد ہلاک!

کابل: افغانستان میں بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کے مختلف واقعات میں افغان فوج کے کرنل سمیت 4 سیکیورٹی اہلکار اور 3 شہری ہلاک ہوگئے۔ افغان ضلع بلخ میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے اور دھماکے میں 3 فوجی…