پی ڈی ایم کا پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس

اسلام آباد: پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔ پی ڈی ایم کے سیکریٹری جنرل شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ شوکاز نوٹسز جاری کرکے پیپلز پارٹی سے جواب مانگا ہے کہ آپ نے حکومتی ارکان کا ووٹ کیوں حاصل کیا۔ سینیٹ میں…

کور کمانڈر کراچی امن و امان برقرار رکھنے پر رینجرز کے معترف

کراچی: رینجرز ٹریننگ سینٹر کراچی میں 28ویں بیسک ریکروٹ ٹریننگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی، لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد مہمان خصوصی تھے۔ کور کمانڈر نے صوبے اور کراچی میں امن و امان برقرار رکھنے میں رینجرز کے کردار کی تعریف کی۔ پاک فوج کے شعبہ…

کورونا وبا سے 84 افراد جاں بحق، 4723 نئے مریض!

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار723 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ 84 افراد جاں بحق ہوگئے۔ این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 50 ہزار 186 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے، 4…

چاہتی ہوں کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے، نیلم منیر

کراچی: اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ انہیں آج تک کسی نے براہ راست پروپوز نہیں کیا اور وہ چاہتی ہیں کہ کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے۔ ایک ویب انٹرویو کے دوران میزبان نے اداکارہ نیلم منیر سے سوال کیا کہ جب انہیں کوئی پروپوز کرے تو…

آزادی کے بعد کراچی کی تاریخ کا گرم ترین دن!

کراچی: شہر میں موجودہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں گرمی کی شدید لہر نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، 14…

پاکستان کو موسمیاتی کانفرنس میں نہ بلانے پر شور شرابے پر حیران ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد: ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں امریکا کی جانب سے پاکستان کو دعوت نہ ملنے پر ہونے والے شور پر وزیراعظم عمران خان نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں…

وزیر تعلیم سندھ کی اسکولز دو ہفتے بند کرنے کی تجویز!

کراچی: وزیر تعلیم سندھ نے دو ہفتے کے لبے اسکول بند کرنے کی تجویز دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم سندھ اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر تعلیم نے دو ہفتے کے لیے اسکول بند کرنے کی…

پہلا ون ڈے، پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی

سنچورین: ون ڈے سیریز کے پہلے مقابلے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کپتان بابر اعظم کی شان دار سنچری 103 رنز نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ امام الحق 70 رنز بناکر دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔…

کشمیر کو حق خودارادیت دیے بغیر بھارت سے تعلقات نارمل نہیں ہوسکتے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیر کو حق خودارادیت دیے بغیر بھارت کے ساتھ تعلقات نارمل نہیں ہوسکتے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بھارت کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیر خارجہ شاہ…

خفیہ شادی کے بعد شاہی تقریبات میں دولہا دلہن بننے کا ڈراما کیا، میگھن مارکل

لندن: شہزادہ ہیری سے خفیہ شادی کا انکشاف کرتے ہوئے میگھن مارکل نے کہا کہ شاہی تقریبات میں دولہا دلہن بننے کا ڈراما کیا تھا کیوں کہ ہم پہلے ہی شادی کرچکے تھے اور یہ خفیہ شادی بھی کلیسائے انگلستان کے سربراہ آرچ بشپ نے ہی کروائی تھی۔ بین…