اداکارہ منشا پاشا اور جبران ناصر کی شادی

کراچی: اداکارہ منشا پاشا اور سماجی کارکن جبران ناصر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، منشا پاشا نے سوشل میڈیا پر اپنے اکاﺅنٹ سے ایک تصویر بھی شیئر کی، جس میں اداکارہ نے نکاح لکھا ہے۔ تصویر میں منشا پاشا ماتھے پر ٹیکا سجائے سنہرے رنگ کے عروسی…

سعودی شہزادے بندر بن فیصل بن سعود انتقال کرگئے

ریاض: سعودی عرب کے شاہی خاندان کے اہم رکن شہزادے انتقال کرگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی شہزادے بندر بن فیصل آل سعود انتقال کرگئےہیں۔ سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ بندربن فیصل بن سعود بن عبدالرحمٰن  آل سعود اتوار کو انتقال کرگئے۔…

شعیب ملک کو آئندہ بھی پریشان کرتی رہوں گی، ثانیہ مرزا

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ آنے والے برسوں میں بھی اپنے شوہر کو پریشان کرتی رہیں گی۔ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی شادی کی 11ویں سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا…

پی پی کا پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان

کراچی: پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہمارا آج بھی یہی موقف ہے،…

افغان مذاکرات میں پاکستان کا اہم کردار، امن کی خاطر بہت قربانیاں دیں: جرمنی

برلن: جرمنی کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن اور مذاکرات میں پاکستان کا کردار اہمیت کا حامل ہے، خطے میں قیام امن کی خاطر پاکستان نے بہت قربانیاں دیں۔ دوسری جانب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ…

وفاق کو 10 روز میں کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو 10 روز میں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کا حکم دیا  ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں کورونا ویکسین اسپوتنک ریلیز کرنے سے متعلق درخواست پر جسٹس ندیم اختر نے سماعت کی۔ دوران سماعت…

ایران کی جوہری تنصیب پر اسرائیل کا سائبر حملہ

تہران: ایران کی جوہری تنصیب کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے سائبر حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ یہ ایک سائبر حملہ تھا جو موساد نے کیا ہے جس کے نتیجے میں تنصیب کو ٹھیک ٹھاک نقصان پہنچا ہے۔ اس حملے کے بعد نطنز میں بجلی…

انسانی حقوق کی آواز، معروف صحافی آئی اے رحمان انتقال کر گئے

لاہور: انسانی حقوق اور شعبہ صحافت کی توانا آواز معروف صحافی آئی اے رحمان انتقال کرگئے۔ آئی اے رحمان کے اہل خانہ کے مطابق وہ شوگر اور بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا تھے۔ آئی اے رحمٰن 1930 میں ہریانہ میں پیدا ہوئے تھے، اُن کی عمر 90 برس تھی۔…

سمندر پار پاکستانیوں نے مسلسل دس ماہ دو ارب ڈالرز بھیج کر ریکارڈز توڑ دیے، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں نے مسلسل دس ماہ 2 ارب ڈالر پاکستان بھیجے اور تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی وطن سے محبت اور وابستگی بے مثال ہے، انہوں نے کووڈ…

کورونا کی شدت برقرار، 58 افراد جاں بحق، 4584 نئے مریض

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کی شدت برقرار ہے اور اس کے فعال کیسز کی مجموعی تعداد 75 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 44 ہزار 514 ٹیسٹ کیے گئے۔ 24…