تحریک لبیک کے بیشتر مقامات سے دھرنے ختم، بعض جگہوں پر جھگڑوں کی اطلاعات

کراچی/ لاہور/ راولپنڈی/ اسلام آباد: بیشتر مقامات سے تحریک لبیک پاکستان کا جاری احتجاج ختم ہوگیا جب کہ چند ایک مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ سعد رضوی کی گرفتاری…

منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف کی ضمانت منظور

لاہور: عدالت عالیہ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، سماعت ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے کی،…

کورونا وبا سنگین: پابندیاں مزید سخت، وسیع پیمانے پر لاک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا کی شدت میں اضافے کے باعث سخت ایس او پیز کے ساتھ وسیع لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی سربراہی میں این سی او سی…

کورونا کی تباہ کاریاں: 135 افراد جاں بحق، 4681 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا کی تیسری لہر کے باعث ایک روز میں 135 مریض جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 ہزار 92 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس…

حکومت کا قانون شکنوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ

اسلام آباد: احتجاج کے حوالے سے وفاقی حکومت نے شرپسند عناصر اور نقص امن میں ملوث افراد کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت داخلہ میں تحریک لبیک کے ملک گیر احتجاج کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر مذہبی امور…

جنوبی وزیرستان: فورسز آپریشن، ٹی ٹی پی کا دہشت گرد ہلاک!

اسلام آباد: جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد پیر عرف اسد مارا گیا، جو 2006 سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سرگرم رکن تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے…

وائس آف سندھ کے زیر اہتمام سندھ کی تاریخ پر داستان گوئی کی محفل

کراچی: وائس آف سندھ کے زیر اہتمام اقرا یونیورسٹی کی اولڈ بلڈنگ کے لان میں سندھ کے تاریخی پس منظر کے حوالے سے داستان گوئی کی تقریب منعقد ہوئی، اس تقریب کے روح رواں وائس آف سندھ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر عمیر ہارون تھے، جن کی شبانہ روز کاوشوں…

کورونا وبا 118 زندگیاں نگل گئی، 4318 نئے مریض!

اسلام آباد: وطن عزیز میں کورونا کے باعث ایک اور ہلاکت خیز دن رہا، جس میں 118 افراد وائرس سے جاں بحق ہوگئے۔ سرکاری ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 50520 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4318 افراد میں…

تحریک لبیک کے احتجاج کا دوسرا روز، اہم شاہراہیں بند!

کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی: ملک کے مختلف شہروں میں تحریک لبیک پاکستان کا احتجاج آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ احتجاج کے باعث متعدد اہم شاہراہیں بند ہیں اور شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ رش میں متعدد گاڑیاں اور ایمبولینسیں بھی…

امریکا، کار کے نیچے سے برآمد ہونے والا مگرمچھ ڈائنوسار قرار

واشنگٹن: امریکا میں دیوقامت مگرمچھ نے کھلبلی مچادی، لوگوں کی دوڑیں لگ گئیں، سوشل میڈیا صارفین نے اسے ’’ڈائنوسار‘‘ ٹھہرادیا۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ٹیمپا میں کار کے نیچے سے ایک بڑا مگرمچھ برآمد ہوا، جس…