اداکارہ سارہ خان اسپتال کیوں داخل ہوئیں؟

انقرہ: پاکستان کی مقبول اداکارہ سارہ خان کو طبیعت خراب ہونے پر ترکی کے اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ ترکی میں موجود پاکستانی اداکارہ سارہ خان کی خرابی صحت کی تصدیق ان کے شوہر گلوکار فلک شبیر نے بھی کی ہے۔ فلک شبیر نے انسٹاگرام پر…

امریکا روس پر نئی پابندیاں عائد کرے گا؟

واشنگٹن: جوبائیڈن انتظامیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں متوقع ہیں، جس کا اعلان آج کیا جاسکتا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ہونے والے سائبر حملوں اور الیکشن میں مداخلت پر امریکی حکومت کی جانب سے روس پر مزید نئی…

وزیراعظم، کابینہ نے تحریک لبیک پر پابندی کی سمری منظور کرلی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے تحریک لبیک پر پابندی کی سمری منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نےتحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی سمری منظور کرلی ہے، جس کے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے بھیجی گئی سرکلر سمری وفاقی کابینہ نے بھی منظور…

انصاف کی بالادستی، تعلیم سے ہی ملک فلاحی ریاست بنے گا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ قانون کی بالادستی قائم ہونے تک معاشرہ اوپر نہیں آسکتا، طاقت ور کو قانون کے نیچے لانے تک قوم اوپر نہیں جاسکتی۔ وزیراعظم عمران خان کا رحمت اللعالمین ﷺ اسکالرشپ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

کورونا وبا سے 118 افراد جاں بحق، 5395 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا کی تیسری لہر کے وار تیزی کے ساتھ جاری ہیں، جان لیوا وائرس نے آج 118 لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جب کہ 5 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

پاکستان نے جنوبی افریقا کو 9 وکٹ سے ہرادیا، بابر کی شاندار سنچری!

سنچورین: بابر اعظم کی جارحانہ بلے بازی اور ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی اولین سنچری کی بدولت پاکستان نے سیریز کے تیسرے میچ میں میزبان جنوبی افریقا کو باآسانی 9 وکٹ سے مات دے دی۔رضوان 73 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ تیسرے ٹی ٹوئنٹی کا ٹاس پاکستان نے…

آرمی چیف سے امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ!

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ٹیلی فونک…

سنتوش، درپن کے چھوٹے بھائی ہدایتکار ایس سلیمان انتقال کرگئے!

لاہور: پاکستانی فلموں کے معروف ہدایت کار، پروڈیوسر اور فلم ساز ایس سلیمان 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ اُن کے اہل خانہ کے مطابق ایس سلیمان کو ایک عرصےسے فالج کا مرض لاحق تھا اور وہ ذیابیطس میں بھی مبتلا تھے۔ ان کی اہلیہ زریں کا کہنا ہے…

حکومت کا تحریک لبیک پاکستان پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، تحریک لبیک پر پابندی…

بابراعظم نے کوہلی کو نمبرون بیٹسمین کے اعزاز سے محروم کردیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ون ڈے رینکنگ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پہلی پوزیشن سے محروم کردیا۔ قومی کپتان نے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا اختتام دنیائے…