سیزفائر کی خلاف ورزی، مسجدالاقصیٰ میں اسرائیلی فوج کی نمازیوں پر شیلنگ

غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صہیونی فوج نے ایک مرتبہ پھر مسجد الاقصیٰ میں نمازیوں پر شیلنگ کردی، جس کے باعث متعدد خواتین اور بچے زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز…

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کا طیارہ مگ 21 گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رات ایک بجے پنجاب کے علاقے باغپورانہ کے قریب فضائیہ کا طیارہ ’مگ 21‘ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں جہاز میں موجود…

کورونا وبا سے 102 جاں بحق، تین ہزار سے زائد نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وائرس سے مزید 102 افراد اپنی زندگیوں سے محروم ہوگئے جب کہ 3 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 51 ہزار 528 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے…

ملک بھر میں آج یوم یکجہتی فلسطین: ریلیاں اور مظاہرے!

کراچی/ اسلام آباد/ لاہور: ملک بھر میں آج یوم یکجہتی فلسطین منایا جارہا ہے۔ شہر شہر ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔ ریلیوں میں زندگی کے ہر طبقۂ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہیں۔ شرکا نے دنیا سے فلسطین پر اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کا…

چمن، رہنما جے یو آئی (ن) کی گاڑی کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق

چمن: چمن میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چمن کے علاقے بوغرہ چوک مرغی بازار کے قریب جے یو آئی نظریاتی گروپ کے نائب امیر مولانا عبدالقادر کی گاڑی قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں مولانا عبدالقادر بھی شدید…

پاکستان کا اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم!

اسلام آباد: غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا پاکستان نے خیرمقدم کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ متحد اور اجتماعی اقدام کی طاقت ہے۔ یہ ایک جائز مقصد کے لیے ہر شخص اور ہر قوم کی کوششوں کا نتیجہ…

اسرائیل اور حماس جنگ بندی پر رضامند

واشنگٹن: اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین پر ہولناک بم باری اور مظالم کے بعد جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ اس کی تائید میں مزاحمتی حریت پسند تنظیم حماس نے جنگ بندی کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیلی وزیرِاعظم کے دفتر سے جنگ بندی سے متعلق ایک بیان جاری کیا گیا،…

قومی اسمبلی: فلسطین کے معاملے پر حکومت، اپوزیشن متحد!

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے اقوام متحدہ کو یادداشت پیش کرنے کا اعلان کیا گیا تو حکومت نے بھی اپوزیشن لیڈر کی پیشکش کو قبول کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عوام کے لیے خوش آئند بات یہ ہے کہ فلسطین معاملے پر قومی اسمبلی میں…

کرپشن کا خاتمہ کیے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیب 23 سال سے بدعنوانی کے خلاف کام کررہا ہے، لیکن ہم اس لیے کرپشن پر قابو نہیں پاسکے کیونکہ ہم صرف چھوٹے لوگوں کو پکڑتے ہیں۔ وزیراعظم نے کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ ٹو کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر…

نواز شریف کی اراضی کی نیلامی کا عمل مکمل

شیخوپورہ: نواز شریف کی شیخوپورہ کے قصبے فیروز وٹواں میں اراضی کی نیلامی کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ چوہدری محمد بوٹا نامی شخص نے ایک کروڑ ایک لاکھ روپے فی ایکڑ کے حساب سے سب سے زیادہ بولی دی، بولی کے موقع پر اراضی کے 6 دعوےدار بھی سامنے آگئے۔…