سندھ کا بجٹ 15 جون کو پیش ہوگا، وزیراعلیٰ اتوار کو وطن پہنچیں گے

کراچی: سندھ کا بجٹ جون کے وسط میں پیش کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ، جن کے پاس صوبائی وزیر خزانہ کا قلم دان بھی ہے، پیش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ 15 جون کو سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔…

مجھے اپنا آپ اور شکل اچھے نہیں لگتے، ایمان علی

کراچی: شوبز انڈسٹری میں بہت کم لوگ ایسے ہیں جو سچ بولنے کی ناصرف ہمت رکھتے بلکہ حق گوئی کا مظاہرہ ببانگ دہل بھی کرتے ہیں۔ انہی میں سے ایک اداکارہ اور ماڈل ایمان علی بھی ہیں۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ مجھے اپنا آپ اور اپنی شکل اچھی نہیں لگتی،…

قادر مندوخیل سے تنازع، فردوس عاشق اعوان کا وضاحتی بیان!

لاہور: گزشتہ روز ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور پی پی کے قادر مندوخیل کے درمیان ہونے والے تنازع کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی کا بیان سامنے آیا ہے۔ جس میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نجی چینل کے ٹاک شو میں قادر مندوخیل سے…

ملک بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، عوام بے حال!

کراچی/ اسلام آباد/ لاہور: آگ برساتا سورج اُس پر طرہ لوڈشیڈنگ کے عذاب نے پاکستان بھر میں عوام کا جینا دوبھر کردیا۔ شہروں میں 5 سے 8 جب کہ دیہات میں 8 سے 10 گھنٹے بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری ہے۔ بعض علاقوں میں دورانیہ بارہ گھنٹے سے بھی تجاوز…

واجد ضیا کا تبادلہ، ثناء اللہ عباسی ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل مقرر

اسلام آباد: ایف آئی اے کے ڈی جی واجد ضیاء کا تبادلہ کردیا گیا۔ مرکزی حکومت نے واجد ضیا کا تبادلہ کرتے ہوئے ان کی جگہ ثناء اللہ عباسی کو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کردیا۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ اعلیٰ…

اداکار جمیل فخری کی دسویں برسی

لاہور: پاکستان کے ٹی وی ڈراموں اور فلموں کے مقبول اداکار جمیل فخری کی برسی ہے۔ اُن کا انتقال 9 جون 2011 کو ہوا۔ آپ پی ٹی وی کے اُن فن کاروں‌ میں سے ایک ہیں جو جعفر حسین کے نام سے آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ جعفر حسین پی ٹی وی کی…

کورونا وبا: پابندیوں میں نرمی، کاروبار ہفتے میں ایک دن بند رہیں گے!

اسلام آباد: کورونا وبا کے کیسز کم ہونے کے ساتھ ہی پابندیوں میں نرمی کی جارہی ہیں، اب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کاروباری پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے کاروبار 2 دن کے بجائے ایک دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم دن کا فیصلہ تمام صوبائی…

ٹریفک حادثات سے بچانے والا ٹرک!

ٹوکیو: ویسے تو ٹریفک حادثات میں زندگیوں کے ضیاع کی بڑی وجہ ہیوی گاڑیاں ہوتی ہیں، لیکن جاپان میں ایک ایسا ٹرک متعارف کرایا گیا ہے جو انسانی جانیں بچانے میں معاون ثابت ہوگا۔ جاپان میں گاڑی ساز کمپنی نے ٹرک میں ایک ایسا ہیوی ماڈل متعارف کرایا…

حرا مانی نے خود کو کترینہ کی ماں کیوں کہا؟

کراچی: اداکارہ حرا مانی اور اُن کے شوہر مانی کی جوڑی شوبز انڈسٹری میں خاصی مقبول ہے۔ زندہ دلی اس جوڑے کا خاصہ ہے، لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کے لیے یہ ہر کچھ عرصے بعد کچھ نیا کرتے ہیں۔ اب اداکارہ حرا مانی نے خود کو بھارتی اداکارہ…

صحافی حامد میر نے معافی مانگ لی

اسلام آباد: گزشتہ دنوں حامد میر نے ایک احتجاجی مظاہرے میں متنازع تقریر کی تھی، اب اُنہوں نے اس پر معافی مانگ لی ہے۔ حامد میر نے صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے میں کی جانے والی اپنی تقریر پر معافی مانگ لی۔ راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ…