یوم پاکستان اور اُس کے تقاضے

محمد راحیل وارثی 23 مارچ 1940 انتہائی اہم دن ہے کہ اس روز مسلمانان برصغیر کی زندگی میں ایسا موقع آیا، جس نے تاریخ کا رُخ یکسر موڑ کر رکھ دیا، اس کے سبب آزاد وطن کی راہ ہموار ہوئی اور قائداعظم کی قیادت میں محض سات برس کی جدوجہد کے نتیجے

بھارت 127مسلمانوں کے 19 برس لوٹائے!

محمد راحیل وارثی پاکستان کی فلمی صنعت کے لیے اداکار محمد علی مرحوم کی بے پناہ خدمات ہیں، انہوں نے کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے اعلیٰ نقوش چھوڑے، جو آج بھی لوگوں کے ذہنوں سے محو نہیں ہوسکے ہیں۔ شان دار اداکاری پر انہیں شہنشاہِ جذبات کا

کراچی بیکری تھی، شہر نہیں!

محمد راحیل وارثی مودی سرکار کی چھتر چھایہ میں ’’شائننگ انڈیا‘‘ کے نام نہاد نعرے بلند کرنے والے پڑوسی ملک کی اصلیت لگ بھگ پوری دُنیا پر عیاں ہوچکی ہے۔ سیکولرازم کے غبارے سے ہوا نکلتے روزانہ ہی ساری دُنیا دیکھتی ہے۔ انتہا پسندی کے بدترین

برصغیر کی بے بدل آواز کو جنم دن مبارک!

محمد راحیل وارثی اس وقت پورے برصغیر میں صوفیانہ کلام کی گائیکی کے حوالے سے عابدہ پروین سے بڑا کوئی فن کار نظر نہیں آتا۔ پوری دنیا میں صوفی شعرا کے پیغام کو پھیلانے کا سہرا اُنہی کے سر بندھتا ہے۔ آپ جہاں گئیں، صوفیانہ کلام

پہلے پاکستانی شہری کا یومِ وفات……

محمد راحیل وارثی آج پاکستان کے سب سے پہلے شہری کا یومِ وفات ہے۔ آخر پہلا پاکستانی شہری کون تھا؟ جسے وطن عزیز کا پہلا پاسپورٹ جاری ہوا، یقیناً اس بات سے ملک کے اکثر عوام بے خبر ہوں گے۔ اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ قائداعظمؒ، شہیدِ ملت لیاقت علی…

فیض، جو ایک عہد ہے

محمد راحیل وارثی آج عظیم انقلابی شاعر، مفکر فیض احمد فیض کا 110 واں یوم ولادت منایا جارہا ہے۔ آپ کا شمار اُردو کے معتبر ترین شعرا میں ہوتا ہے۔ آپ کا خاصہ یہ ہے کہ جس غزل گائیک نے آپ کے کلام کو گایا، اُس کو بے پناہ پذیرائی ملی۔ زیر نظر

صادقین کی 34 ویں برسی

محد راحیل وارثی آج عظیم مصور اور خطاط صادقین نقوی کی 34 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ 10 فروری 1987 کو کراچی میں آپ کا انتقال ہوا۔ آپ کا پورا نام سید صادقین احمد نقوی تھا، آپ نے اپنے فن سے دُنیا بھر میں وطن عزیز کا نام روشن کیا، اس فن میں جو

ملکہ پکھراج کی 17 ویں برسی!

محمد راحیل وارثی آج عظیم گلوکارہ ملکہ پکھراج کی 17ویں برسی منائی جارہی ہے۔ 4 فروری 2004 کو لاہور میں آپ کا انتقال ہوا، شاہ جمال قبرستان (لاہور) میں آپ کی تدفین ہوئی تھی۔آپ مقبول ترین غزل اور لوک گلوکارہ تھیں۔ آپ کے گائے ہوئے نغمے آج بھی

بھارت کی بڑی ہزیمت!

اس امر میں کسی بھی قسم کے شک و شبہے کی گنجائش نہیں کہ بھارت کے پاپوں کا گھڑا لبالب بھر چکا، اسی لیے گزشتہ کچھ عرصے سے دُنیا بھر میں وہ بُری طرح رُسوائیوں کا سامنا کررہا ہے۔ اپنے کیے گئے گناہوں کی اُسے بھرپور سزا مل رہی ہے۔ ہر سُو ہزیمتیں

حکیم محمد سعید شہید کا 101 واں یوم ولادت

محمد راحیل وارثی حکیم محمد سعید کا 101 واں یوم ولادت منایا گیا۔ ملک اور قوم کے لیے آپ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ آپ نے اپنی پوری زندگی انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کردی۔ آپ کی شخصیت ہمہ جہت خوبیوں کی حامل تھی اور بے شمار