کورونا وائرس سے دنیا میں 10 کروڑ 26 لاکھ سے زائد افراد متاثر

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 26 لاکھ 29 ہزار سے تجاوز جبکہ 22 لاکھ 16 ہزار 311 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا میں کورونا کے 2 کروڑ 60 لاکھ 83 ہزار سے زائد افراد زیر علاج ہیں۔امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب

پی ڈی ایم سربراہی چھوڑنے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں،مولانا فضل الرحمان

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کی دھمکی کی تردید کردی جبکہ میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ بعض چینل پرسربراہی سے متعلق چلنے والی

برطانیہ میں کورونا سے اموات 1 لاکھ سے تجاوز

دنیا بھر میں کورونا کے وار جاری ہے برطانیہ میں بھی کورونا وائرس سے اموات ایک لاکھ سے تجاوز کرگئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں نئے کورونا وائرس سے اموات کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہیں جس کے بعد

بسنت منانے پر پابندی عائد، کارروائی کا حکم

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں بسنت منانے پر مکمل پابندی عائد کردی۔تفصِلات کے مطابق صوبائی حکومت نے پتنگیں بیچنے، ڈور بنانے والوں اور اڑانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی پر پابندی کے قانون

آن لائن امتحانات کیلئے احتجاج، طلبا کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: آن لائن امتحانات کیلئے پر تشدد احتجاج کرنے والے نجی یونیورسٹی کے طلبا کیخلاف مقدمہ میں درج کرلیا ہے جس میں94 نامزد جبکہ پانچ سو کو نامعلوم رکھا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق طلباء کے احتجاج کے باعث یونیورسٹی سے خیابان جناح روڈ پر ٹریفک کی

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 8لاکھ سے تجاوز

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 8 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ 21 لاکھ 67 ہزا ر92 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔عالمی ادارے صحت کے مطابق دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 28 لاکھ 42 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 58 لاکھ 14 ہزار سے

مولانا فضل الرحمان کے بھائی پیشاور نیب آفس پیش

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان نیب آفس پشاور میں پیش ہو گئے۔ضیا الرحمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سے جو سوالات پوچھے گئے ان کے جوابات دے دیے جبکہ نیب کو تمام ثبوت اور دستاویزات پیش کر دیے

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 160.75 سے بڑھ کر160.80 روپے کا ہو گیا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں

ماسکو میں کورونا وائرس کی شرح کم ہوگئی

دارالحکومت ماسکو میں کورونا وائرس کی شرح کم ہوگئی ہے تفصِلات کے مطابق آہستہ آہستہ شہر کو دوبارہ کھولنے کا آغاز کردیا گیا ہے۔میئر نے ماسکو میں کرونا وائرس اسپتال کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو میں دوسرے شہروں کے مقابلے میں کم پابندیاں عائد

اسلام آباد، 24 گھنٹوں میں جرائم کے 76 واقعات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صرف 24 گھنٹوں کے دوران 76 جرائم کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں جرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات نے پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشانات کھڑے کردیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں