کراچی،اگست کے پہلے ہفتے میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 21.41 فیصد برقرار

محکمہ صحت کے مطابق اگست کے پہلے ہفتے میں کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 21.41 فیصد پر برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق یکم سے 7 اگست تک کراچی میں 11 ہزار 946 افراد کورونا کا شکار ہوئے اور شہر میں اگست کے پہلے ہفتے میں 150 افراد کورونا سے

کورونا،متاثرہ افراد کی تعداد 20 کروڑ سے بڑھ گئی،دنیا

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 کروڑ سے بڑھ گئی جبکہ نیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 18 کروڑ 5 لاکھ 31 ہزار سے زائد اور 42 لاکھ 58 ہزار 693 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔جبکہ فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 54

ن لیگ کا ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

مسلم لیگ ن نے حکومت سے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان نے 12 ویں دفعہ ادویات کی قیمتوں میں 50 فیصد اضافہ کر دیا اور

پنجاب کے 4 بڑے شہروں میں انڈور تقریبات پر مکمل پابندی

کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث پنجاب کے 4 بڑے شہروں میں انڈور تقریبات پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں 3 اگست کے لاک ڈاؤن آرڈر میں ترمیم کر دی گئی ہے۔ جس کے مطابق لاہور، راولپنڈی،

کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد سے بڑھ گئی،اسلام آباد

وفاقی دارالحکومت میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد سے تجاوز کر گئی۔اسلام آباد میں گزشتہ روز بھی 524 کورونا کیسز ریکارڈ کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ سات دن میں 2 ہزار 800 کے قریب کورونا کیسز سامنے آئے جس کے بعد اسلام

لاہور: محکمہ موسمیات کا مزید بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں تیز بارش کی پیش گوئی کردی ہے جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز شہر میں دھوپ کے ساتھ ساتھ بادل چھائے رہے ہوا میں نمی کے تناسب کی وجہ سے موسم حبس کا شکار رہا اور شہر کا زیادہ سے

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا۔ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔تفصِلات کے مطابق کاروباری حجم مگر رواں سال مئی کے پہلے ہفتے کے بعد کم ترین رہا۔ 100 انڈیکس آج 397 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار

دوستی سے انکار، معروف ٹک ٹاکر پر خنجروں سے حملہ

کوئٹہ میں مشہور ٹک ٹاکر حنا گل پر تین مسلح افراد نے حملہ کر دیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلح افراد کی جانب سے حنا گل پر خنجروں سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئی۔تفصِلات کے مطابق حنا گل کا کہنا ہے کہ ان پر حملہ کرنے والے

مسلم لیگ ن نے مہنگائی کا مجرم وزیراعظم عمران خان کو قرار دے دیا

پاکستان مسلم لیگ ن نے مہنگائی کا مجرم وزیراعظم عمران خان کو قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ میں ملک میں مہنگائی کی قیامت برپا ہوچکی ہے ، عوام کو مہنگائی ، بے روزگاری اور افلاس کی چکی

دنیا، کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 92 لاکھ 95 ہزار سے زائد

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 19 کروڑ 85 لاکھ 57 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 92 لاکھ 95 ہزار سے زائد اور 42 لاکھ 33 ہزار 71 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔جبکہ فعال کیسز