دنیا، کورونا سے 38 لاکھ 19 ہزار 599 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں

عالمی وبا کورونا وائرس سے سے دنیا بھر میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 16 کروڑ 7لاکھ سے زائد ہوچکی ہیں جبکہ عالمی اداراے صحت کی رپورٹ کے مطابقمتاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 67 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہفعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 21 لاکھ 44

کورونا۔ ملک میں 1 ہزار 19 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کت مزید 1 ہزار 19 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ این سی او سی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں میں اموات کے تعداد 19 ہوگئی ہیں۔تفصِلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.59فیصد تک آگئی

دنیا بھر میں چائلڈ لیبرکی تعداد 160 ملین ہوگئی

دنیا بھر میں چائلڈ لیبرکی تعداد 160 ملین ہوگئی ہے جو گذشتہ چار سالوں میں 8.4 ملین اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔ 14 جون کو چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن سے قبل جاری کی جانے والی رپورٹ میں انتباہ کیا گیا ہے کہ گزشتہ 20 سالوں کے دوران پہلی بار چائلڈ

فیصل آباد، کورونا کی شرح 3 فیصد پر آگئی

فیصل آباد میں گزشتہ روزکورونا پازیٹو مریضوں کی شرح 3 فیصد پر آگئی جبکہ گذشتہ 24گھنٹوں میں کوروناکے مزید11 پازیٹومریض رپورٹ ہوئے ہیں،فیصل آباد میں اب تک کووڈ۔19سے جاں بحق افراد کی کل تعدا د920اور ایکٹو کیسز کی تعداد336 ہو گئی ہے،الائیڈ

کورونا،متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 60 لاکھ 47 ہزار سے بڑھ گئی،دنیا

عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 60 لاکھ 47 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 کروڑ 96 لاکھ سے زائد ہیں۔جبکہ 38 لاکھ 691 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔اور فعال کیسز کی

کوروناوائرس،پاکستان میں 1 ہزار 194 نئے کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں یک ہزار 194 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔جبکہ عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 57 اموات ہوچکی ہیں۔تفصِلات کے مطابق ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 633 تک پہنچ گئی۔اور8 لاکھ 75…

چاروں صوبوں میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بیشتر شہروں میں بجلی کی اعلانیہ اورغیراعلا نیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ لائن لاسز والےعلاقوں میں 4 سے 6 گھنٹے کے لیے اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے اور لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں

کورونا وائرس: دنیا میں 17 کروڑ 51 سے زائد افراد متاثر

دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 کروڑ 86 لاکھ سے زائد ہوچکی ہیں۔ عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 51 لاکھ 73 ہزار سے بڑھ گئی ہے،دوسری جانب فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 27 لاکھ 12 ہزار سے

کورونا، ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار576 تک پہنچ گئی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 47اموات ہوچکی ہیں۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 1 ہزار303 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 21

اسلام آباد، تعلیمی ادارے صبح 7 سے دن 11 بجے تک کُھلیں گے

گرمی کی شدید لہر کے باعث وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا۔ اس نوٹی فکیشن کے مطابق