پاکستان اور ترکی کا صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر ڈرامہ بنانے کا اعلان

استنبول: پاکستان اور ترکی نے مسلمان ہیرو صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر مشترکہ کوششوں کے تحت ڈرامہ سیریز بنانے کا اعلان کیا ہے، دونوں ممالک کے پروڈکشن ہاؤسز مل کر اس منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔ اس ضمن میں ترک پروڈکشن ہاؤس اکلی فلمز…

کراچی: 21ویں سندھ امیچرز گالف چیمپئن شپ یشل شاہ نے جیت لی

کراچی:21ویں سندھ امیچرز گالف چیمپئن شپ یشل شاہ نے جیت لی، انھوں نے 54 ہولز کا مقابلہ 12 اوور 228 کے اسکور پر مکمل کیا۔ ایونٹ میں صائم شازلی اور حمزہ شیکوہ خان مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر رہے۔ خواتین میں عانیہ فاروق پہلے اور دانیہ سعید…

او آئی سی کا دہشت گردی سے پاک افغانستان کا مطالبہ

جدہ : اسلام ممالک کی تنظیم (او آئی سی) نے طالبان کے قبضے کے بعد دہشت گردی سے پاک افغانستان اور تنازع کے حل کے لیے بات چیت کا مطالبہ کیا ہے۔ افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے اپنے بیان میں او آئی سی نے کہا کہ 'افغانستان کو دوبارہ کبھی دہشت…

کراچی میں انٹر کے سالانہ امتحانات کا دوسرا مرحلہ شروع

کراچی: شہر قائد میں انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ کراچی میں انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ جس کے تحت آج سے گیارہویں جماعت کے پرچے لئے جارہے ہیں۔ پرچے صبح اور دوپہر کی شفٹوں…

پاکستان کو آج IMF سے غیر مشروط قرض مل جائے گا، ذرائع وزارت خزانہ

اسلام آباد:انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کے ممبر ملکوں کیلئےآج سے 650 ارب ڈالر کا قرض پروگرام شروع ہو رہا ہے، پاکستان کو بھی آج قرض مل جائے گا۔ آئی ایم ایف کےمطابق ایگزیکٹو بورڈ نے کورونا سے نمٹنے کے لئے پروگرام کی منظوری دی…

پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد25ہزار سے بڑھ گئی

اسلام آباد:پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 80 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد 25 ہزار 3ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو…

سندھ، تمام جامعات مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی:سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث تمام جامعات مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر برائے جامعات، بورڈز اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ کی تمام جامعات اور بورڈز 30 اگست سے کھلیں گی۔ انہوں نے کہا کہ طلبہ…

پہاڑی چشمہ، جس کا بہاؤ ہر 15 منٹ بعد بند ہوجاتا ہے

یوٹاہ: دنیا میں قدرت کے کئی پراسرار عجوبے موجود ہیں جن میں یوٹاہ کا ایک قدرتی جشمہ بھی ہے جو 15 منٹ تک بہنے کے بعد 15 منٹ کے لیے رک جاتا ہے اور دوبارہ 15 منٹ تک بہتا رہتا ہے پھرگویا یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے۔ آبشار نما چشمہ وائیومنگ کے ایفٹن…

ٹیسلا کمپنی کا انسان نما روبوٹ بنانے کا اعلان

ٹیکساس: ٹیسلا کمپنی نے انسان نما اے آئی ربورٹ بنانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسٹار لنک سیٹلائٹ، دماغی چپ اور خودکار ٹیسلا کار بنانے والی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی انسان نما…

افغانستان سے زیادہ دیگر جگہوں سے دہشت گردانہ حملوں کا خطرہ ہے، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ابھی نہیں بتا سکتے کہ افغانستان میں حالات کس کروٹ بیٹھیں گے؟ تاہم انہوں ںے کہا کہ جو بھی افغانستان چھوڑنا چاہتا ہے اسے واپس لائیں گے۔ امریکی صدر نے یہ بات افغانستان کی صورتحال پر خطاب کرتے ہوئے…