ہالی ووڈ کی سپراسٹار انجلینا جولی کے چند ہی روزمیں انسٹاگرام پر فولورزکی تعداد 1 کروڑ

سوشل میڈیا سے دور رہنے والی ہالی ووڈ کی سپر اسٹار انجلینا جولی کے چند ہی روز میں انسٹاگرام پر فولورز کی تعداد 1 کروڑ ہو گئی ہے۔ انجلینا جولی واحد ایسی اسٹار ہیں جنہوں نے صرف 3 پوسٹ شئیر کی ہیں اور ان کے فولورز 10 ملین تک پہنچ چکے ہیں۔…

پی ڈی ایم کے شو میں کوئی پاور نہیں تھی، فواد کی فضل الرحمان پر بھی تنقید

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گزشتہ روزکراچی میں ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے پر سیاسی مخالفین کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے کراچی…

پی ڈی ایم کا کراچی میں پاور شو، اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان

کراچی میں اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ پی ڈی ایم نے قائد اعظم کے مزار کے سامنے باغ جناح میں میدان سجایا اور یہ اتحاد کا پیپلزپارٹی کے بغیر کراچی میں پہلا پاور شو تھا۔…

جولائی میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 90 ملین ڈالر رہی

کراچی: رواں مالی سال کے پہلے ماہ، جولائی میں خالص براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) 90 ملین ڈالر کے لگ بھگ رہی جو 8 ماہ کی کم ترین سطح ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2020-21ء میں ایف ڈی آئی کا حجم 129 ملین ڈالر…

افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

افغانستان کے معاملے پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا۔ فرانسیسی صدر کا کہنا ہے کہ فرانس اور برطانیہ کی جانب سے کابل میں سیف زون بنانے کی قرارداد پیش کی جائے گی تا کہ وہ افراد جو افغانستان سے نکلنا چاہیں باآسانی باہر جاسکیں۔…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 66 افراد لقمہ اجل بن گئے

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 800 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 66 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے…

کراچی میں یکم ستمبر سے تیز ہوا کیساتھ بارش متوقع

کراچی میں یکم سے 3 ستمبر کے دوران تیز ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں 31 اگست سے 3ستمبر تک بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ میں کل سے معتدل درجےکی مون سون…

بچوں کی موجیں ختم، کراچی سمیت سندھ بھرمیں اسکول کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں میں آج سے اسکول کھل گئے۔ محکمہ تعلیم سندھ کی مشروط اجازت کے بعد 100 فیصد ویکسینیٹڈ اسٹاف والے اسکولزنے آج سے تعلیمی سرگرمیوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ اسکولوں کو 50 فیصد حاضری کے ساتھ طلبا کو بلانے کی اجازت ہے۔ تین…

بیر بہوٹیوں کی بو سے پودوں کے دشمن کیڑے بھگانے کا تجربہ کامیاب

پنسلوانیا: ہماری دلچسپ فطرت ہمیں اسی نظام کے اندر رہتے ہوئے کئی مسائل کا قدرتی حل بھی بیان کرتی ہے۔ اب خبر یہ ہے کہ بیر بہوٹیوں کی بو سے خود پودے کو نقصان پہنچانے والے باریک کیڑوں کو بھگایا جاسکتا ہے۔ پودوں پر حملہ آور کیڑے (ایفڈز) انہیں…

سونیا حسین نے اسٹائل ایوارڈ کی نامزدگیوں پر سوال اٹھادئیے

کراچی: اداکارہ سونیا حسین نے اسٹائل ایوارڈز کی نامزدگیوں پر سوال اٹھاتے ہوئے اپنے ڈرامے ’’سراب‘‘ کو ایک بھی نامزدگی نہ ملنے پر شکوہ کیا ہے۔ سونیا حسین نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اسٹوریز کے ذریعے اسٹائل ایوارڈز میں اپنے ڈرامے ’’سراب‘‘ کو ایک…