جمعرات سے تعلیمی ادارے کھولنے، ویکسین نہ لگوانے والوں پر سخت پابندیوں کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر سخت پابندیوں کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ آہستہ آہستہ…

ایلوس پریسلے کے بال 12 کروڑ روپے میں نیلام

لاس اینجلس: مشہور امریکی گلوکار ایلوس پریسلے کے بالوں کا ایک چھوٹا سا گچھا گزشتہ ہفتے 7 لاکھ 25 ہزار ڈالر (12 کروڑ 22 لاکھ روپے) میں نیلام ہوگیا۔ بالوں کے اس گچھے کی نیلامی لاس اینجلس کے ’’کرُوس جی ڈبلیو ایس آکشنز‘‘ سے گزشتہ ہفتے نیلام…

ایپل نے آئی فون صارفین کو خبردار کردیا

ایپل نے اپنے صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ موٹرسائیکل پر سفر کے دوران ہینڈل کیساتھ آئی فون نہ لگائیں کیونکہ ایمپلیٹیوٹیڈ وائبریشنز کے سبب اسمارٹ فونز کا کیمرہ خراب ہوسکتا۔ وارننگ میں کہا گیا ہے کہ آپٹیکل امیج سٹیبلائزیشن (او آئی ایس) یا…

ایشیئن والی بال چیمپیئن شپ کا تیسرا میچ ،ایران نے پاکستان کو ہرا دیا

ایشیئن والی بال چیمپیئن شپ کے تیسرے میچ میں عالمی نمبر 10 ایران نے پاکستان کو 3، 0 سے ہرا دیا۔ جاپان میں جاری ایشیئن والی بال چیمپیئن شپ کے تیسرے میچ میں عالمی نمبر 10 ایران نے پاکستان کو 3، 0 سے ہرایا، ایونٹ میں مسلسل 2 کامیابیوں کے بعد…

اداکارہ سارہ خان کو جلد ننھے مہمان کو گود میں لینے کا بے صبری سےانتظار

کراچی:شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سارہ خان کو جلد ننھے مہمان کو گود میں لینے کا بے صبری سےانتظار ہے ۔ انہوں نے اپنی نئی تصویر کے کیپشن میں اپنے ہونے والے بچے کے حوالے سے لکھا ہے کہ’میں تمہیں اپنی گود میں لینے کے لیے بےتاب ہوں۔‘ اداکارہ…

حکومت نے میٹرک اور انٹر کے تمام طلباء کو پاس کرنے کا فیصلہ کر لیا

حکومت نے میٹرک اور انٹر جماعت کے تمام طلباء کو پاس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الاصوبائی وزارت تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی صورتحال اور نئے تعلیمی سال کے آغاز سے متعلق تبادلہ خیال کیا…

آرمی چیف کا کراچی کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ

کراچی:‌آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کو کراچی کور کی آپریشنل تیاریوں، تربیتی اور انتظامی امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی…

بازار رات 8 بجے بند اور ایس او پیز پر سختی سے عمل کرایا جائے، محکمہ داخلہ سندھ

کراچی:محکمہ داخلہ سندھ نےکورونا کے حوالے سے جاری ضابطہ کار (ایس او پیز) پر عمل درآمد کے لیے کمشنر کراچی اور کمشنر حیدرآباد کو خط لکھ دیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہےکہ کورونا کیسز کے باعث ایس اوپیزپر سختی سے…

حکومت کا آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں دیگر وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران شوکت ترین نے…

برطانیہ کی جانب سے پاکستان سمیت 24 ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا امکان

لندن:برطانیہ کی جانب سے پاکستان سمیت 24 ممالک کو رواں ہفتے ریڈ لسٹ سے نکالے جانے کا امکان ہے۔ برطانوی آن لائن اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق پی سی ٹرویل ایجنسی کے سی ای او پال چارلس نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں کورونا کی کوئی نئی قسم…