پاکستان کرکٹ ٹیم آج راولپنڈی میں نیوزی لینڈ سے پہلا ون ڈے میچ کھیلے گی

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم آج راولپنڈی میں نیوزی لینڈ سے پہلا ون ڈے میچ کھیلے گی۔ ڈے اینڈ نائٹ میچ دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ کیوی ٹیم اٹھارہ سال بعد پہلی بار پاکستان میں کھیل رہی ہے۔ ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی ہوگئی۔ کورونا کے…

کراچی میں سورج آج بھی آگ برسائے گا، پارہ 40 سینٹی ڈگری گریڈ تک جانے کی پیشگوئی

کراچی:‌محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں سورج آج بھی آگ برسائے گا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سےشہر قائد میں آج بھی درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ،شہر میں آج بھی سمندری ہوائیں…

سعودی عرب میں دنیا کا انوکھا ارضیاتی عجوبہ

ریاض: سرزمینِ عرب پر دنیا کا ایک انوکھا ارضیاتی عجوبہ موجود ہے جس میں ایک بڑی چٹان دو برابر حصے میں تقسیم نظر آتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ گرم چھری سے مکھن کی ٹکیاں کاٹی گئی ہے یا لیزر سے پہاڑ کو تراشا گیا ہے کیونکہ باریک جھری کے دونوں اطراف…

اسپیس ایکس کا خلائی جہاز عام شہریوں کو لے کر خلا میں روانہ

خلائی شٹل اسپیس ایکس نے تاریخ رقم کر دی، انسپائریشن 4 پہلی بار چار افراد کو لے کر خلا میں روانہ ہو گیا۔ انسپائزیشن چاروں افراد کو لے کر زمین کے گرد چکر لگائے گی، خلائی شٹل فلوریڈا میں ناسا کے کینیڈی اسپیس اسٹیشن سے روانہ ہوئی۔ خلائی گاڑی…

پاک نیوزی لینڈ پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

اسلام آباد:‌پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا انٹرنیشنل ون ڈے کل یعنی 17 ستمبر کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پریکٹس سیشن کیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے دیگر دو میچز 19 اور 21 ستمبر کو…

زندگی کی رنگینیوں میں جینے کیلئے دل کا بچہ ہونا ضروری ہے، صبا قمر

کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ صبا قمر کا ماننا ہے کہ انسان کو اپنا دل بچہ ہی رکھنا چاہیے کیونکہ زندگی کی رنگینیوں میں جینے کیلئے دل کا بچہ ہونا ضروری ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک مختصر دلچسپ ویڈیو اپنے انسٹاگرام…

شمالی کوریا کا ٹرین کے ذریعے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے ٹرین کے ذریعے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے میزائل کو شمالی کوریا کی مشرقی بندرگاہ کے قریب چلتی ہوئی ٹرین سے داغا گیا۔ ٹرین لانچ میزائل نیا نظام ہے جو حملہ آور دشمن کو نشانہ بنانے کیلئے تیار کیا گیا ہے۔…

پاکستان: کورونا سے اموات 27 ہزار سے زائد،ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 6 فیصد سے کم

اسلام آباد:پاکستان میں مسلسل دوسرے روز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح چھ فیصد سے کم رہی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 12 کیسز سامنے…

پٹرول 5 روپے فی لٹرمہنگا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے ہائی…

کراچی میں سمندری ہوائیں آج بھی بند، گرمی کا پارہ ہائی رہے گا

کراچی: شہرقائد میں سمندری ہوائیں نہ چلنے کے باعث حبس اور گرمی رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری ہوائیں نہ چلنے کے باعث حبس اورگرمی رہے گی۔ شہرکا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جب کہ آج درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی…