کورونا ویکسین نہ کرانے والوں پر پابندیوں کا اطلاق آج سے ہو گا

اسلام آباد: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن نہ کرانے والوں پر اعلان کردہ پابندیوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔ واضح رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کی ویکسینیشن نہ کرانے والے…

حکومت نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرادیا ، فی لٹر قیمت 4 روپے بڑھادی

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں چار روپے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس اضافے کے…

کورونا کی چوتھی لہر کی شدت میں واضح کمی ، مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے بھی کم

اسلام آباد:‌پاکستان میں عالمی وبا کورونا کی چوتھی لہر کی شدت میں واضح کمی آگئی ہے جس کے پیش نظر مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے بھی کم ہوکر 2.8 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے…

طوفان کا رخ تبدیل ، کراچی سمیت سندھ کے لیے خطرہ کم ہوگیا

کراچی:محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں ممکنہ طوفان کا رخ تبدیل ہو گیا ہے۔ اب کراچی سمیت سندھ کے لیے خطرہ کم ہوگیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سائیکلون کی شدت میں کمی آئی ہے لیکن یہ پسنی، گوادر اورعمان کی طرف رخ کرسکتا ہے۔ کراچی سمیت سندھ…

ڈنمارک میں پچاس سال پرانی کیسٹ ایک کروڑ روپے میں نیلام

کوپن ہیگن: گزشتہ روز ڈنمارک کے ایک نیلام گھر سے 1970 کی ایک آڈیو کیسٹ 58,240 ڈالر (تقریباً ایک کروڑ پاکستانی روپے) میں نیلام ہوئی۔ اس کیسٹ میں مشہور برطانوی گلوکار اور پاپ بینڈ ’’بِیٹل‘‘ کے بانی، جان لینن اور اس کی بیوی کا انٹرویو ریکارڈ…

امریکا میں آواز سے پانچ گنا تیز رفتار میزائل کی آزمائش

واشنگٹن ڈی سی: امریکی دفاعی ادارے پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ ’’ہوا میں سانس لینے والے‘‘ ہائپر سونک میزائل کی آزمائش کامیابی سے مکمل کرلی گئی ہے۔ آسان الفاظ میں کہا جائے تو یہ ایسا میزائل ہوگا جو واشنگٹن سے بیجنگ تک صرف دو گھنٹے میں پہنچ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ثقلین مشتاق کو کوچنگ پینل میں شامل کیے جانے کا امکان

لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ثقلین مشتاق کو قومی ٹیم کے کوچنگ پینل میں شامل کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھو ہیڈن بیٹنگ اور جنوبی افریقہ کے ورنون فلینڈر بولنگ کوچ کی ذمہ داریوں کیلیے منتخب کیے جا چکے ہیں، ثقلین مشتاق…

عمر شریف کو جرمنی کے اسپتال میں نمونیہ،امریکا روانگی مؤخر کیئے جانے کا خدشہ

کراچی:پاکستانی اداکار، کامیڈین عمر شریف کو جرمنی کے اسپتال میں نمونیہ ہو گیا ہے اور ان کی آج ممکنہ طور پر امریکا روانگی مؤخر کیئے جانے کا خدشہ ہے، انہیں علاج کیلئے جرمن شہر نیورمبرگ کے اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔ امریکا میں ان کے…

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ، توسیع کرنے سے ایف بی آر کا انکار

اسلام آباد:‌فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کیلئے آن لائن پورٹل پر باقاعدہ کام نہ ہوسکا ایف بی آر کی جانب سے جاری کیئے گئے اعلامیئے میں انکم…

امریکہ نے افغانستان میں باضابطہ طور پراپنی شکست تسلیم کرلی

واشنگٹن:‌امریکی جنرل مارک ملی نے افغانستان میں جنگ کو ’سٹریٹجک ناکامی‘ قرار دے کر امریکی شکست کا اعتراف کر لیا ہے امریکہ کی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل مارک ملی نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی برائے مسلح افواج کے سامنے…