قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس آج طلب، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اجلاس آج سہ پہر تین بجے وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہو گا۔ ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں این سی او سی…

74سال میں پہلی باربااختیاربلدیاتی نظام ملا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری 74سال کی تاریخ میں پہلی باربااختیاربلدیاتی نظام ملا ہے۔ وزیراعظم کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق شورشرابے میں لوگوں کو اس بات کا احساس نہیں ہورہا کہ…

کراچی میں بارش اور سردی کی شدید لہر کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں کراچی میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق مغربی سسٹم 25 دسمبرکوبلوچستان سے ملک میں داخل ہوسکتا ہے، اس سسٹم کے تحت کراچی میں 26 اور 27 دسمبر کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔…

سی پیک کے تحت 12 ارب ڈالر کے منصوبے تکمیل کے قریب ہیں،معاون خصوصی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت 12 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے تکمیل کے قریب ہیں۔ لاہور میں بورڈ آف انویسٹمنٹ کے زیر اہتمام سی پیک انڈسٹریل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خالد منصور کا کہنا تھا…

سندھ حکومت کا 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

پیپلز پارٹی کی سابق چیئرمین و سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سندھ بھر کے تمام سرکاری و نجی ادارے 27 دسمبر کو بند رہیں گے۔ یاد رہے کہ محترمہ بے…

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست پررپورٹ تیار، کارروائی کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست پر رپورٹ تیار کرلی گئی ہے، جس کی بنیاد پر ارکان قومی اسمبلی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وزیراعلی محمود خان کی ہدایت پر بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست کی وجوہات پر…

فروزن کی اینا ، جاپانی ماڈل ہوٹل میں گر کر ہلاک

جاپان کی معروف اداکارہ اور گلوکارہ سایاکا کانڈا ہوٹل میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں۔ 35 سالہ سایاکا کانڈا جاپان کے سینئر اداکار ماساکی کانڈا کی بیٹی تھیں۔ اور انہوں نے ڈزنی کی مشہور سیریز ‘فروزن’ میں اینا کے کردار کے لیے جاپان میں آواز دی…

بلوچستان میں ’اومیکرون‘ کے 12 مشتبہ کیسز رپورٹ

بلوچستان میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے 12 مشتبہ کیسز سامنے آگئے۔ بلوچستان کے انچارج کووڈ آپریشن سیل ڈاکٹر نقیب اللہ نیازی کا کہنا ہے تھا کہ بلوچستان میں اومیکرون کے 12 مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نئے ویرینٹ کی…

شاداب خان بھی بگ بیش لیگ کھیلیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر شاداب خان بھی آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کھیلیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاداب خان کی بی بی ایل میں معاہدے کیلئے معاملات حتمی مرحلے میں ہیں، ان کے برسبین ہیٹ کے ساتھ معاملات طے پارہےہیں۔ حارث روف ایک بار پھر بگ بیش لیگ…

آج چاند دیکھ کر قبلے کی سمت کا تعین ہو سکے گا

آج (بدھ اور جمعرات کی درمیانی) رات چاند دیکھ کر قبلے کی سمت کا تعین کیا جا سکے گا۔ سعودی ادارۂ فلکیاتی علوم کے مطابق آج شب سعودی وقت کے مطابق 3 بج کر 23 منٹ پر جبکہ پاکستانی وقت کے مطابق 5 بج کر 23 منٹ پر چاند کعبے کے اوپر ہوگا۔ سعودی…