پی ٹی آئی کو (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے پارٹی فنڈنگ ریکارڈ تک رسائی مل گئی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے پارٹی فنڈنگ ریکارڈ تک رسائی دے دی۔ الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی فارن فنڈنگ کیس پر سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن نے وزیر مملکت فرخ حبیب کی…

مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج ہوگا۔ پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس کی صدارت پی ڈی ایم کے سربراہ مولانافضل الرحمان کریں گے. جب کہ اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل…

50-50 ختم ، 100 فیصد حاضری سےملک بھر میں اسکول کھل گئے

کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں آج سے تعلیمی ادارے سو فیصد حاضری کے ساتھ کھل گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کورونا کیسز کم ہونے پر تمام تعلیمی اداروں کو ہفتے میں چھ دن مکمل حاضری کے ساتھ کھولنے کا…

یوٹیوب کی آمدنی ہالی وڈ کے مترادف قرار

سان فرانسسكو: یوٹیوب کی مقبولیت، آمدنی اور لوگوں کی اس سےوابستگی کا اندازہ یوں لگایا جاسکتا ہے کہ اس پلیٹ فارم سے پوری دنیا میں 20 لاکھ سےزائد لوگ معقول آمدنی کمارہے ہیں جس کا تخمینہ 10 ارب ڈالرز تک پہنچ چکا ہے جبکہ صرف 2020 میں یوٹیوب نے…

مٹی سے بنی خوبصورت پینٹنگ والی پلیٹ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

اسکاٹ لینڈ: مٹی سے بنی ہوئی اس پلیٹ میں ایک خوبصورت پینٹنگ کے سوا اور کوئی خاص بات نظر نہیں آتی لیکن پھر بھی گزشتہ روز یہ 17 لاکھ ڈالر (29 کروڑ پاکستانی روپے) میں نیلام ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، اسکاٹ لینڈ کے قدیم ترین نیلام گھر ’’لیون…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ سطح پرترسیلات موصول

کراچی: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جولائی تا ستمبر کے دوران بھجوائی جانے والی رقوم ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ ا سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے 8 ارب 4 لاکھ ڈالر پاکستان…

نیلم منیر کی پشتو گانے پر ڈانس نے مداحوں کےدل جیت لیے

کراچی:‌پاکستان کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی ایک اور ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ پشتو گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھی جا سکتی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر نیلم منیر کی پشتو گانے پر ڈانس کرتے ہوئے نئی ویڈیو…

امریکا اور طالبان کے درمیان دو روزہ مذاکرات آج سے دوحہ میں ہوں گے

امریکا اور طالبان کے درمیان اعلیٰ سطح کے دو روزہ مذاکرات آج سے دوحہ میں شروع ہوں گے۔ افغانستان سے انخلا کے بعد امریکا اور طالبان کی یہ پہلی اعلیٰ سطح بات چیت ہوگی۔ اجلاس میں افغانستان سے انخلا اور اس کے بعد کی صورتحال پر بات چیت کی جائے…

اینڈی فلاور کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا کنسلٹنٹ مقرر کر دیا گیا

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اینڈی فلاور کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا کنسلٹنٹ مقرر کر دیا گیا ہے ۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اینڈی فلاور کو کنسلٹنٹ مقرر کیا ہے۔ اینڈی فلاور نے افغانستان ٹیم کے سیکیور ببل کو جوائن کر…

پینڈورا پیپرز، پاکستان میں اعلیٰ تحقیقاتی ادارے نے تحقیق شروع کردی

اسلام آباد: پینڈورا پیپرز میں شامل 700 پاکستانیوں کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پینڈورا پیپرز میں 700 پاکستانیوں کی غیر ملکی آف شور کمپنیاں رکھنے کے شواہد سامنے آئے تھے، وزیراعظم عمران خان نے پینڈورا پیپر کی تحقیقات کا…