بے نظیر بھٹو شہید کی 14ویں برسی آج منائی جائیگی

کراچی / گڑھی خدا بخش: محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 14ویں برسی آج منائی جائیگی جب کہ مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش میں ہو گی جس سے بلاول ودیگر خطاب کریں گے۔ پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن اور عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید…

وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد:‌وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا . ذرائع کے مطابق نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں افغان صورت حال پر غور کیاجائے گا۔اجلاس میں قومی سلامتی کے دیگر معاملات زیر غور آئیں گے۔ نیشنل سیکیورٹی…

بنگلہ دیش میں فیری بوٹ میں آگ لگنے سے 38 افراد لقمہ اجل بن گئے

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں کشتی میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں فیری بوٹ میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکتی۔ کشتی میں آگ لگنے کا واقعہ ڈھاکہ سے تقریباً 250 کلو میٹر جنوب میں دیہی قصبے جھلو…

شوکت ترین سینیٹر بن گئے ،سینیٹ اجلاس میں حلف اٹھالیا

اسلام آباد:‌ شوکت ترین نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا ہے، وہ صوبۂ خیبر پختون خوا سے جنرل نشست پر سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔ شوکت ترین نے سینیٹر کے لیے 122 میں سے 87 ووٹ حاصل کیے تھے، جبکہ 9 ووٹ مسترد ہوئے۔ ان کے مقابل اے این پی اور جے یو…

وقار یونس کی برادر نسبتی کی شادی پر ڈانس کرتے ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس کی جانب سے برادر نسبتی کی شادی پر کیے گئے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ وقار یونس کے ہمراہ اُن کی اہلیہ ڈاکٹر فریال نے بھی شادی میں ڈانس کر کے ماحول باندھ دیا۔ وقار یونس نے اپنے برادر نسبتی کی…

سینیٹ کے اجلاس میں سانحہ سیالکوٹ کیخلاف قرار داد پیش کردی گئی

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں سانحہ سیالکوٹ پر تحریک التوا پیش کرنے کے بعد بحث کی گئی، شوکت ترین نے سینیٹر کا حلف اٹھا لیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس شروع ہوا۔ شوکت ترین نے بطور سینیٹر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔…

کراچی میں کل سے گرین لائن بس سروس کا آغاز ہوگا

کراچی میں شہریوں کے لیے گرین لائن بس سروس کا آغاز کل 25 دسمبر کو ہوگا۔ کراچی گرین لائن بس ابتدائی طور پر محدود آپریشن کے ساتھ صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک چلائی جائے گی۔ ترجمان سندھ انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ کمپنی کے مطابق گرین لائن کی 80…

بلدیاتی انتخابات پر نظر: وزیرِاعظم عمران خان نے سپریم کمیٹی بنا دی

صوبۂ پنجاب اور خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے محاذ کے حوالے سے وزیرِ اعظم عمران خان نے 21 رکنی سپریم کمیٹی قائم کر دی۔ سپریم کمیٹی کا پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے جس کی صدارت وزیرِ اعظم عمران خان کریں گے۔…

لیجنڈری کامیڈین معین اختر کا 71 واں یوم پیدائش، گوگل کا خراجِ عقیدت

کروڑوں چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے اور دلوں پر راج کرنے والے معین اختر کا آج 71واں یومِ پیدائش ہے۔ لیجنڈ معین اختر کی لاجواب اداکاری آج بھی لوگوں کے ذہنوں پر نقش ہے، ان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے گوگل نے اپنا ڈوڈل بھی معین اختر کے…

بلوچستان میں دہشت گردوں کا سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرحملہ،2 جوان شہید

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرحملہ کیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ضلع خوشاب کے رہائشی لانس نائیک منظر عباس اور خضدار کے رہائشی سپاہی عبدالفتاح نے…