وزیراعظم کی زیرصدارت کورکمیٹی کا اجلاس آج شام 4 بجے ہو گا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورکمیٹی کا اجلاس کل شام 4 بجے منعقدہ ہو گا۔ انتہائی ذمہ دار ذرائع نےبتایا ہے کہ وزیراعظم کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں ملک کی سیاسی اور موجودہ صورتحال پر غور و خوص ہو گا۔ ذمہ دار ذائع کے…

جاپانی ماہرین نے انسانی دماغ جیسے چھوٹے چھوٹے روبوٹ بنالیے

ٹوکیو: جاپانی ماہرین نے انسانی دماغی خلیات پر مبنی ایسے چھوٹے چھوٹے روبوٹ بنائے ہیں جو ایک حد تک انسانوں کی طرح سوچتے اور فیصلہ کرتے ہیں۔ یہ اپنے برقی سگنل کی بدولت بھول بھلیوں اور رکاوٹیں عبور کرجاتے ہیں۔ ٹوکیو یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے…

ماہی گیر کی قسمت جاگ اٹھی،80لاکھ روپے کی نایاب مچھلی پکڑلی

مغربی بنگال میں 5 ماہی گیروں کی ٹیم نے 7 فٹ لمبی مچھلی پکڑلی جس کا وزن تقریباً 78 کلو تھا جبکہ مالیت 80 لاکھ روپے ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی بنگال میں 5 ماہی گیروں کی ٹیم نے اپنی اجتماعی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ایک نایاب مچھلی کا…

امریکا میں 5 سے 11 برس کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی منظوری

واشنگٹن:‌ امریکا میں 5 سے 11 برس کے بچوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی منظوری دے دی گئی۔ ایف ڈی اے نے بچوں کو فائزر بائیو این ٹیک ویکسین لگانے کی منظوری دی ہے جس کے بعد بچوں کو اگلے ہفتے سے ویکسین لگائے جانے کا امکان ہے۔ غیرملکی…

یکم نومبر سے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک مہنگا ہو سکتا ہے، جبکہ فی لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 8 روپےتک اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل پیٹرولیم لیوی اور…

حکومتی رٹ ہر صورت قائم کی جائے گی، وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کی رٹ ہر صورت قائم کی جائے گی، کالعدم تنظیم سے مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہو سکے‘ حکومت اپنے وعدوں پر قائم ہے، مارچ کے منتظمین اپنے مرکز واپس جانے کا وعدہ پورا کریں۔ پنجاب میں…

ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی افغانستان کو شکست، سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ بی کے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے افغانستان کی جانب سے دیا گیا 148 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر آصف علی شاندار…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید10 افراد جان کی بازی ہارگئے

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید10 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 441 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…

سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس گرانے کے لئے 4 ہفتوں کی مہلت دے دی

کراچی:‌سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری نے ریلوے کی زمین پر تعمیر ہونے والے تجوری ہائٹس کو گرانے کے لیے 4 ہفتے کی مہلت دے دی۔ چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری میں تجوری…