عوام کے لئے اب سائیکل کی سواری بھی سستی نہیں رہی

ملک میں جہاں آئے روز گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، وہی اب غریب کی سواری سائیکل کی قیمت بھی بڑھا دی گئی ہے۔ پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد لوگ سائیکل خریدنے کا سوچ رہے ہیں تاہم چین اور مقامی سائیکل کی…

ہالی ووڈ اسٹار دی راک نے فلموں میں اصل اسلحے کے استعمال کی مخالفت کر دی

ہالی ووڈ اسٹار دی راک نے فلموں میں اصل اسلحے کے استعمال کی مخالفت کر دی، ان کا کہنا تھا کہ ان کی پروڈکشن کمپنی سیون بک اب اصل بندوقوں کا استعمال نہیں کریں گی۔ ڈوئن جانسن نے فلم “رسٹ” کے سیٹ پر ہونے والی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے…

امریکی ایوان نمائندگان نے 1.2 ٹریلین ڈالر کا انفراسٹرکچر بل منظورکر لیا

امریکی ایوان نمائندگان میں1.2 ٹریلین ڈالر کا انفراسٹرکچر بل منظورکر لیا گیا امریکی ایوان نمائندگان میں بل کی حمایت میں 228 ووٹ دیے گئے جبکہ 206اراکین نے بل کی مخالفت کی۔ بل کو اب قانونی حیثیٹ دینے کے لیے صدر جوبائیڈن کے دستخط کے لیے بھیجا…

کراچی میں عزیز آباد کے علاقے بھنگوریہ گوٹھ میں 3 لڑکیوں سے مبینہ زیادتی ،مقدمہ درج

کراچی میں عزیز آباد کے علاقے بھنگوریہ گوٹھ میں 3 لڑکیوں سے مبینہ زیادتی کے کیس میں پولیس نے متاثرہ لڑکیوں کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکیوں میں 2 سگی بہنیں اور ان کی کزن شامل ہے، متاثرہ لڑکیوں کی عمریں 18…

شو چھوڑنے کا مشورہ بہن نے دیا تھا، شعیب اختر

سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی چینل پر میزبان سے تلخ کلامی کے معاملے کے بعد شو چھوڑنے کے حوالے سے کہا کہ انہیں شو چھوڑنے کا مشورہ بہن نے دیا تھا۔ شعیب اختر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی وی پر شو کے…

کراچی میں نسلہ ٹاور کو گرانے کے لئے 2 کمپنیوں کا انتخاب

کراچی میں سپریم کورٹ کے حکم پرنسلہ ٹاور کو گرانے کے لئے بنائی گئی کمیٹی نے عمارتیں گرانےو الی 2 کمپنیوں کا انتخاب کرلیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ایک غیر ملکی اور پاکستانی کمپنی کا انتخاب کیا گیا ہے۔ غیر ملکی کمپنی دھماکے کے ذریعےعمارت گرانے…

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید11افراد جاں بحق

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید11افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 518 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌ میں اضافےاورمہنگائی پرپی ڈی ایم کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر قیادت ہنگامی اجلاس آج ہو گا۔ ہائے مہنگائی: شہباز شریف کے بلاول ، فضل الرحمان سمیت کئی سیاستدانوں سے ٹیلی فونک رابطے اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع…

سیاروں سے زمین کا دفاع کرنے کے لیے دنیا کا پہلا خلائی جہازتیار

سیاروں سے زمین کا دفاع کرنے کے لیے ناسا نے دنیا کا پہلا خلائی جہاز تیار کر لیا، جسے رواں ماہ لانچ کیا جائے گا۔ اس مشن سے ناسا یہ اندازہ لگانا چاہتی ہے کہ کیا خلائی جہاز سیاروں کا راستہ بدل سکتے ہیں یا نہیں۔ رائٹرز کے مطابق ناسا نے سیاروں…

بیٹی کی ماں بننے پر خوبصورت اداکارہ سارہ خان خوشی سے نہال

حال ہی میں ننھی پری کی والدہ بننے والی خوبرو اداکارہ سارہ خان نے کہا ہے کہ اُن کے لیے ماں بننے کا احساس بےحد خوبصورت ہے۔ سارہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے اپنی ننھی شہزادی…