پاکستان میں کورونا کے باعث اموات میں کمی، 24گھنٹے میں 3 افراد جاں بحق

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید3افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 662 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…

آئی ایم ایف پروگرام کیلئے 5 پیشگی اقدامات مکمل کرنے ہوں گے، شوکت ترین

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس سے قبل 5 ’پیشگی اقدامات‘ مکمل کرنے ہوں گے۔ کارپوریٹ فلنتھراپی سروے کے اجرا کے موقع پر صحافیوں سے…

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا

روس کی ثالثی میں آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔ دارالحکومت یریوان سے آرمینیا کی وزارت دفاع کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کی ثالثی میں جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے، آرمینیا کی مشرقی سرحد پر صورتحال اب…

بابر اعظم اور شعیب ملک کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور آلراؤنڈر شعیب ملک کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد کپتان بابر اعظم اور آلراؤنڈر شعیب ملک نے ڈھاکہ کے ٹیم ہوٹل میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔ کپتان…

گلوکار فلک شبیر کو مداحوں کی جانب سے نیا لقب مل گیا

پاکستانی نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار فلک شبیر کو مداحوں کی جانب سے نیا لقب مل گیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر فلک شبیر کے ایک فین پیج کی پوسٹ خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں فلک شبیر کو ’فلَاور مین‘ کا لقب دیا گیا ہے۔ جس طرح…

کورنگی میں نیشنل آئل ریفائنری کی زیر زمین لائن میں دھماکا، 6افراد جھلس گئے

کراچی: کورنگی انڈسٹریل ایریا مہران ٹاؤن کے قریب نیشنل آئل ریفائنری کی زیر زمین لائن میں کام کے دوران خوفناک دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جب کہ آتشزدگی کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈ سمیت6افراد جھلس گئے۔ کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے مہران…

اہم معاملات پر قانون سازی کے لیے آج پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب

حکومت نے اہم معاملات پر قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کر رکھا ہے جبکہ اپوزیشن کی جانب سے بھی قانون سازی کو روکنے کی تیاریاں مکمل ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوپہر 12 بجے ہو گا جس کا 60 نکاتی…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید10افراد زندگی کی بازی ہارگئے

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید10افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 628ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…

تمام خطرات سے نمٹنے کیلئے فوج آپریشنل تیاریوں پر بھرپور توجہ دے رہی ہے،آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ تمام خطرات سے نمٹنے کے لیے فوج آپریشنل تیاریوں پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا…

رانا شمیم کے بیان حلفی کا کیس: سابق جج سمیت تمام فریقین کو شوکازنوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج کے بیان حلفی سے متعلق کیس میں رانا شمیم سمیت دیگر فریقین کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 روز میں جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں سپریم ایپلیٹ…