پہلا ٹیسٹ، پاکستان نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان نے بنگلہ دیش کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں شکست دے دی ہے۔ بنگلہ دیش کی طرف سے دیا گیا 202 رنز کا ہدف پاکستان نے 2وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ آخری اننگز میں پاکستان کی طرف سے عبداللہ شفیق اور عابد علی کے درمیان ایک…

بجلی فی یونٹ 4 روپے 75 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

بجلی فی یونٹ 4 روپے 75 پیسے مہنگی ہوگی یا نہیں؟ نیپرا فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پرآج سماعت کرے گی. سنٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ کہ اکتوبر میں ڈیزل سے 25 روپے 22 پیسے فی…

چٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان چٹاگانگ میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 157 پر آؤٹ ہوگئی اور یوں پاکستان کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف دیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں 5 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ پہلی…

سابق آسٹریلوی لیگ اسپنرشین وارن موٹر سائیکل حادثے میں زخمی

سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن موٹر سائیکل حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق لیگ اسپنر شین وارن موٹر سائیکل حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں، گزشتہ روز پیش آنے والے موٹر بائیک حادثے میں شین وارن کا پاؤں ٹوٹتے ٹوٹتے بچ گیا۔…

معروف اداکارہ و سُپر ماڈل مہوش حیات کو شوبز چھوڑ کر گھر بسانے کا مشورہ

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و سُپر ماڈل مہوش حیات کو شوبز چھوڑ کر گھر بسانے کا مشورہ دے دیا گیا۔ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جس پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا…

ثاقب نثار کی لیک آڈیو جن کے کیس سے متعلق ہےوہ عدالت ہی نہیں آئے، ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ثاقب نثار کی لیک آڈیو جن کے کیس سے متعلق ہے انہوں نے عدالت آنے میں دلچسپی نہیں لی۔ ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔…

کورونا پابندیوں کا فیصلہ نئے ویرینٹ کی مکمل معلومات آنے پر ہوگا، نوشین حامد

پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد کا کہنا ہے کہ کورونا کے نئے ویرینٹ ’اومی کرون‘ کے باعث پابندیوں کا فیصلہ وائرس کی مکمل معلومات آنے پر ہی ہوسکے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد نے کہا کہ…

’کورونا کے نئے ویرینٹ کا علم نہیں، تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتے ہیں‘شفقت محمود

لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کورونا کے نئے ویرینٹ کی اطلاعات پر کہا ہے کہ حکومت تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کے بارے میں تفصیلی علم نہیں…

پاکستان میں کورونا سے مزید9 افراد جاں بحق،176نئےکیسزرپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید9افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار718 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…

چائلڈ پورنوگرافی معاشرے کا بڑا ناسوراور تباہی کا باعث بنتی جا رہی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چائلڈ پورنوگرافی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ چائلڈ پورنوگرافی معاشرے کا بڑا ناسور اور تباہی کا باعث بنتی جا رہی ہے لہذا بچوں کی فحش ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے والے ملزم ضمانت کے مستحق نہیں۔ سپریم کورٹ…